تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاکَھل" کے متعقلہ نتائج

پاکَھل

پاکھر (رک) کی ایک اعلیٰ قسم جس کا پھل ابتدا میں آڑو کے برابر ہوتا ہے اور پک کر زرد سیب ولایتی کے برابر ہو جاتا ہے ، ورم طحال کے لیے اس کا مربہ فائدہ دیتا ہے ، ایک درخت دہلی کے قلعہ بادشاہی میں تھا جس کی سلاطین ہند نادارات جان کر بہت محافظت کرتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاکَھل کے معانیدیکھیے

پاکَھل

paakhalपाखल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پاکَھل کے اردو معانی

  • پاکھر (رک) کی ایک اعلیٰ قسم جس کا پھل ابتدا میں آڑو کے برابر ہوتا ہے اور پک کر زرد سیب ولایتی کے برابر ہو جاتا ہے ، ورم طحال کے لیے اس کا مربہ فائدہ دیتا ہے ، ایک درخت دہلی کے قلعہ بادشاہی میں تھا جس کی سلاطین ہند نادارات جان کر بہت محافظت کرتے تھے.
  • جنس انجیر کا ایک ذیلی پودا ، لاط Ficus infectoria.

Urdu meaning of paakhal

  • Roman
  • Urdu

  • paakhar (ruk) kii ek aalaa qasam jis ka phal ibatidaa me.n aa.Duu ke baraabar hotaa hai aur pak kar zard seb valaa.etii ke baraabar ho jaataa hai, varm tahaal ke li.e is ka murabbaa faaydaa detaa hai, ek daraKht dillii ke qilaa baadshaahii me.n tha jis kii salaatiin hind naadaaraat jaan kar bahut muhaafizat karte the
  • jins injiir ka ek zelii paudaa, laat Ficus infectoria

پاکَھل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاکَھل

پاکھر (رک) کی ایک اعلیٰ قسم جس کا پھل ابتدا میں آڑو کے برابر ہوتا ہے اور پک کر زرد سیب ولایتی کے برابر ہو جاتا ہے ، ورم طحال کے لیے اس کا مربہ فائدہ دیتا ہے ، ایک درخت دہلی کے قلعہ بادشاہی میں تھا جس کی سلاطین ہند نادارات جان کر بہت محافظت کرتے تھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاکَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاکَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone