تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ چلے مَن بَھکتوں کو" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ چلے مَن بَھکتوں کو کے معانیدیکھیے

پیٹ چلے مَن بَھکتوں کو

peT chale man bhakto.n koपेट चले मन भक्तों को

نیز : پیٹ چلے مَن بَکھتوں کو

ضرب المثل

Roman

پیٹ چلے مَن بَھکتوں کو کے اردو معانی

  • مصیبت پڑی ہوئی ہے اور دل ایسی باتوں کو چاہتا ہے جس سے مصیبت اور بڑھے
  • دست لگ رہے ہیں اور دال کھانے کا من کر رہا ہے

    مثال ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی پریشان حال شخص ایسا کام کرنا چاہے جس سے اس کی پریشانی مزید بڑھ جائے

Urdu meaning of peT chale man bhakto.n ko

Roman

  • musiibat pa.Dii hu.ii hai aur dil a.isii baato.n ko chaahtaa hai jis se musiibat aur ba.Dhe
  • dast lag rahe hai.n aur daal khaane ka man kar rahaa hai

पेट चले मन भक्तों को के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत पड़ी हुई है और दिल ऐसी बातों को चाहता है जिस से मुसीबत और बढ़े
  • दस्त लग रहे हैं और दाल खाने का मन हो रहा है

    विशेष फैलन ने बख्तों का अर्थ दाल किया है। ऐसे अवसर पर कहते हैं जब कोई विपद्ग्रस्त आदमी ऐसा काम करने की इच्छा करे जिस से उस की विपत्ति और बढ़ जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ چلے مَن بَھکتوں کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ چلے مَن بَھکتوں کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone