تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال" کے متعقلہ نتائج

بَھرے

بھرا کی جمع یا حالت مغیرہ، اکثر تراکیب میں مستعمل

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بَھری

ایک تولہ یعنی بارہ ماشے کا وزن

بَھرّے

رک : بھرّا (= جھان٘سا) کی جمع یا مغیرہ حالت ، اکثر تراکیب میں مستعمل.

بھارا

ہوا، باد، باؤ

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بَھرے ہونا

لبریز ہونا، پُر ہونا

بَھرے رَہنا

جمع رہنا.

بَھرے بَیٹْھنا

ناراض ہونا، خفا ہونا، غصے میں ہونا

بَھرے میں بَھرْنا

دولت میں دولت کا ملنا یا ملانا

بَھرے سَمَنْدَر پِیاسے

باوجود بہت ہونے کے بھی حرص کم نہیں ہوتی

بھرائی

کیلے کی ایک قسم

بَھرے سمندَر گھونگھا ہاتھ

بڑے آدمیوں کی خدمت کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا

بَھرے کو بَھرْنا

ایسے شخص کو دینا جسے احتیاج نہ ہو یا جو مالدار ہو

بَھرے بَھرے

تیار، موٹے، موٹے تازے، تروتازہ، بھرا بھرا

بَھرے بَیٹھے ہیں

ناراض ہیں، خفا ہیں، غصہ میں ہیں

بَھیرا

بہیڑا

بَھیری

شہنائی بجانے والا

بَھّرا

گِھسّا، چکما، جھان٘سا، دم دلاسا

بَھرْئی

= भरदूल या भरत (पक्षी)

بِھرّی

پراگندگی،انتشار،پھیلائو،بکھیر

بھیدی

راز دار

بھادی

تقدیر، قسمت ، نصیبا .

بَھدّا

ثقیل، ناگوار، ناموزوں

بَھدّی

بھدّا کی تانیث، موٹی، بھاری، بد نما، بد شکل

بھیڑا

بھیڑ کی تذکیر

بھیڑی

بھیڑ

بھاندی

حجام کے سامان کا تھیلا، کسوت

بھاڑے

بھاڑا کی مغیرہ حالت

بھاڑا

مٹی کا وہ تودہ یا گھروندا جسے چیونٹیاں اپنے مسکن کے طور پر استعمال کرتی ہیں، بھٹ، بھٹّا

بھڑا

(رک) : بھری، ایک قسم کی گھاس

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَھرّے دینا

ترغیب دینا ؛ اکسانا ، رک : بھرّا دینا.

بَھرّے پَرْ چَڑْھانا

اکسانا، دھوکا دینا؛ فریب میں پھان٘سْنا؛ جھوٹی تعریف کرکے کسی بات پر آمادہ کرنا

بَھینڑا

جھنگی ، وہ بیل جس کے سینگ مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سینگوں کی نوکیں مل کر ایک حلقہ بناتی ہوں.

بَھرُو

خاوند، خصم، مالک، سونا، زر، شیو اور وشنو کا نام

بَھرّے میں آنا

دھوکہ کھانا، فریب میں پھن٘سْنا

بَھرَئی

بنارس کے علاقہ میں ایک محصول کا نام جس کا نصف محصول اکھٹا کرنے والااور نصف سرکار لیتی تھی

بَھدَئی

بھادوں میں بویا جانے یا پیدا ہونے والا اناج یا پھل ؛ موسم خزاں کی فصل .

بہارو

جھاڑو دینے والا، جھاڑو کا تابع بھی استعمال ہوتا ہے، بھنگی

بہاری

on who sweeps, sweeper

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بِھڑائی

مقابلہ، ٹکر

بھارُو

رک : بھاری .

بھاری دیکھا چُوم کَر چھوڑ دیا

مشکل کام دیکھ کر الگ ہو گئے، جو کام اپنے قابو سے باہر دیکھا اسے چھوڑ دیا

بَھری پَڑنا

stampede or chaos to occur

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا

کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا

بَھری گنگا میں قَسَم کھانا

حلف اٹھانا، گن٘گا جل اٹھانا

بھاری پاوں ہونا

خوف سے پان٘و نہ اُٹْھنا، چلنے پھرنے میں تکلیف ہونا

بَھری بَزْم میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

بہرا

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بَحْری

بحر سے منسوب، بحر کا، سمندر کا

بَھری سِینگی شاخ

وہ سینگی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے،پچھنا.

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا

بَہْرَہ

حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا

بَھدّی آواز

بڑی آواز، موٹی آواز

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

بھاری بَنْنا

اہم بننا ، خود کو بڑا سمجھنا .

بَھّرا دینا

پرندوں کبوتروں وغیرہ کو ایک دفعہ ہی اڑا دینا، بھڑیاں دینا، بھڑکیاں دینا

بَھری مَحْفِل میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال کے معانیدیکھیے

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

peT bhare kii khoTii chaalपेट भरे की खोटी चाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال کے اردو معانی

  • کمینے کے پاس روپیہ پیسا ہونے سے خرابی واقع ہوتی ہے یا دولت سے آدمی بد وضع ہو جاتا ہے
  • امیر آدمیوں کی عادتیں بگڑ جاتی ہیں

Urdu meaning of peT bhare kii khoTii chaal

  • Roman
  • Urdu

  • kamiine ke paas rupyaa paisaa hone se Kharaabii vaaqya hotii hai ya daulat se aadamii badavje ho jaataa hai
  • amiir aadmiiyo.n kii aadte.n biga.D jaatii hai.n

English meaning of peT bhare kii khoTii chaal

  • wealthy people are often wayward

पेट भरे की खोटी चाल के हिंदी अर्थ

  • कमीने के पास रुपया पैसा होने से ख़राबी पैदा होती है या दौलत से आदमी बिगड़ जाता है
  • धनवान लोगों की 'आदतें बिगड़ जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھرے

بھرا کی جمع یا حالت مغیرہ، اکثر تراکیب میں مستعمل

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بَھری

ایک تولہ یعنی بارہ ماشے کا وزن

بَھرّے

رک : بھرّا (= جھان٘سا) کی جمع یا مغیرہ حالت ، اکثر تراکیب میں مستعمل.

بھارا

ہوا، باد، باؤ

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بَھرے ہونا

لبریز ہونا، پُر ہونا

بَھرے رَہنا

جمع رہنا.

بَھرے بَیٹْھنا

ناراض ہونا، خفا ہونا، غصے میں ہونا

بَھرے میں بَھرْنا

دولت میں دولت کا ملنا یا ملانا

بَھرے سَمَنْدَر پِیاسے

باوجود بہت ہونے کے بھی حرص کم نہیں ہوتی

بھرائی

کیلے کی ایک قسم

بَھرے سمندَر گھونگھا ہاتھ

بڑے آدمیوں کی خدمت کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا

بَھرے کو بَھرْنا

ایسے شخص کو دینا جسے احتیاج نہ ہو یا جو مالدار ہو

بَھرے بَھرے

تیار، موٹے، موٹے تازے، تروتازہ، بھرا بھرا

بَھرے بَیٹھے ہیں

ناراض ہیں، خفا ہیں، غصہ میں ہیں

بَھیرا

بہیڑا

بَھیری

شہنائی بجانے والا

بَھّرا

گِھسّا، چکما، جھان٘سا، دم دلاسا

بَھرْئی

= भरदूल या भरत (पक्षी)

بِھرّی

پراگندگی،انتشار،پھیلائو،بکھیر

بھیدی

راز دار

بھادی

تقدیر، قسمت ، نصیبا .

بَھدّا

ثقیل، ناگوار، ناموزوں

بَھدّی

بھدّا کی تانیث، موٹی، بھاری، بد نما، بد شکل

بھیڑا

بھیڑ کی تذکیر

بھیڑی

بھیڑ

بھاندی

حجام کے سامان کا تھیلا، کسوت

بھاڑے

بھاڑا کی مغیرہ حالت

بھاڑا

مٹی کا وہ تودہ یا گھروندا جسے چیونٹیاں اپنے مسکن کے طور پر استعمال کرتی ہیں، بھٹ، بھٹّا

بھڑا

(رک) : بھری، ایک قسم کی گھاس

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَھرّے دینا

ترغیب دینا ؛ اکسانا ، رک : بھرّا دینا.

بَھرّے پَرْ چَڑْھانا

اکسانا، دھوکا دینا؛ فریب میں پھان٘سْنا؛ جھوٹی تعریف کرکے کسی بات پر آمادہ کرنا

بَھینڑا

جھنگی ، وہ بیل جس کے سینگ مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سینگوں کی نوکیں مل کر ایک حلقہ بناتی ہوں.

بَھرُو

خاوند، خصم، مالک، سونا، زر، شیو اور وشنو کا نام

بَھرّے میں آنا

دھوکہ کھانا، فریب میں پھن٘سْنا

بَھرَئی

بنارس کے علاقہ میں ایک محصول کا نام جس کا نصف محصول اکھٹا کرنے والااور نصف سرکار لیتی تھی

بَھدَئی

بھادوں میں بویا جانے یا پیدا ہونے والا اناج یا پھل ؛ موسم خزاں کی فصل .

بہارو

جھاڑو دینے والا، جھاڑو کا تابع بھی استعمال ہوتا ہے، بھنگی

بہاری

on who sweeps, sweeper

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بِھڑائی

مقابلہ، ٹکر

بھارُو

رک : بھاری .

بھاری دیکھا چُوم کَر چھوڑ دیا

مشکل کام دیکھ کر الگ ہو گئے، جو کام اپنے قابو سے باہر دیکھا اسے چھوڑ دیا

بَھری پَڑنا

stampede or chaos to occur

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا

کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا

بَھری گنگا میں قَسَم کھانا

حلف اٹھانا، گن٘گا جل اٹھانا

بھاری پاوں ہونا

خوف سے پان٘و نہ اُٹْھنا، چلنے پھرنے میں تکلیف ہونا

بَھری بَزْم میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

بہرا

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بَحْری

بحر سے منسوب، بحر کا، سمندر کا

بَھری سِینگی شاخ

وہ سینگی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے،پچھنا.

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا

بَہْرَہ

حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا

بَھدّی آواز

بڑی آواز، موٹی آواز

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

بھاری بَنْنا

اہم بننا ، خود کو بڑا سمجھنا .

بَھّرا دینا

پرندوں کبوتروں وغیرہ کو ایک دفعہ ہی اڑا دینا، بھڑیاں دینا، بھڑکیاں دینا

بَھری مَحْفِل میں

بھری انجمن میں، مجمع میں، ساری محفل کے سامنے، علانیہ طور پر، کھلم کھلا، سب کے روبرو، ڈن٘کے کی چوٹ پر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone