تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشی" کے متعقلہ نتائج

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُتَّصِل ہونا

متصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُتَّصِل رَہنا

متواتر رہنا ؛ لاحق رہنا ۔

مُتَّصِل زاوِیَہ

adjacent angle

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَّصِل کا

نزدیکی ، قریب کا ، برابر کا

مُتَّصِلاً

نزدیک، ملا ہوا، ساتھ میں

مُتَّصِل کَرنا

منسلک کرنا ، لگانا ، الحاق کرنا ۔

مُتَّصِل تَناسُب

تناسب کی وہ قسم جس میں چار حدیں اس طرح ہوتی ہیں کہ ایک حد کو دوبار لاتے ہیں ، مثلاً ۴ : ۶ : ۶ : ۹ ملا ہوا تناسب ۔

مُتَّصِلُ السَّنَد

(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلہء اسناد میں کوئی راوی ساقط نہ ہو ۔

مُتَّصِلُ الحُرُوف

(بدیع) صنائع لفظی میں سے وہ صنعت جس میں سب حروف ملا کر لکھے جائیں ۔

مَقطُوع مُتَّصِل

(علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ تابعی تک مسلسل اور اس سے پہلے مقطوع ہو

مَرفُوعِ مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے

غَیر مُتَّصِل

اتّصاد سے دور ، منفصل ، غیر ملسل ، غیر متواتر.

سَنَدِ مُتَّصِل

(فِقہ) قریبی دلیل ، تسلسل سے ملنے والی تصدیق یا ثبوت ، جس سند کے درمیان کوئی راوی جُھوٹا نہ ہو.

صَومِ مُتَّصِل

مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی

نَماءِ مُتَّصِل زِیادَتی

(فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے : چوپاے کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہوگا)

مُرسَل یا موقُوف مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اُس کو بیان کیا ہے بلافصل چلا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشی کے معانیدیکھیے

پیشی

peshiiपेशी

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پیشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا، بالچھڑ، جٹا ماسی، سنبل الطیب، کھلا ہوا پھول
  • گوشت کا ٹکڑا، بوٹی، نیام، میان، خول، پرندوں کا انڈا، بیضہ
  • (حاکم یا بزرگ وغیر کے سامنے) حاضری، (بیشتر عرض معروض یا جواب دہی کے لیے)
  • (حاکم یا مخدوم کے سامنے) حکم احکام یا ملا حظے کے لیے مسلیں وغیرہ پیش کرنے والا، حضوری
  • (مقدے کی) سماعت یا سماعت کی تاریخ
  • (نوابین، امرا یا احکام وغیرہ کے دفتر خاص میں) حضوری، اجلاس دربار یا ذات خاص کی ملازمت (معتمد خاص یا پرائیویٹ سکریڑی وغیرہ کے فرائض کی انجام دہی کے لیے)
  • پیشین

شعر

Urdu meaning of peshii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa, baalchha.D, juTaa maasii, sumbul altiib, khulaa hu.a phuul
  • gosht ka Tuk.Daa, buuTii, nayaam, miyaan, Khaul, parindo.n ka anDaa, baiza
  • (haakim ya buzurg vaGair ke saamne) haazirii, (beshatar arz maaruuz ya javaabadehii ke li.e
  • (haakim ya maKhduum ke saamne) hukm ahkaam ya mulaahize ke li.e misle.n vaGaira pesh karne vaala, huzuurii
  • (maqde kii) samaaat ya samaaat kii taariiKh
  • (navaabiin, umaraa ya ahkaam vaGaira ke daftar Khaas men) huzuurii, ijlaas darbaar ya zaat Khaas kii mulaazmat (motamid Khaas ya praa.iiveT sakrii.Dii vaGaira ke faraa.iz kii anjaam dahii ke li.e
  • peshiin

English meaning of peshii

Noun, Feminine

  • presence, appearance before a court or a higher up, hearing, presence-legally required

पेशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न्यायालय या अधिकारी के सामने किसी अभियोग या मुकदमे के पेश होने और सुने जाने की कार्रवाई
  • सामने आने का भाव, मुक़दमे आदि में हाकिम के सामने पेश होने का भाव
  • (मुकदे की) समाअत या समाअत की तारीख़
  • (नवाबीन, उमरा या अहकाम वग़ैरा के दफ़्तर ख़ास में) हुज़ूरी, इजलास दरबार या ज़ात ख़ास की मुलाज़मत (मोतमिद ख़ास या प्राईवेट सकरीड़ी वग़ैरा के फ़राइज़ की अंजाम दही के लिए)
  • शरीर के अन्दर मांस के रेशों की वह गुलथी या समूह जिससे भिन्न भिन्न अंगों को मोड़ने, सिकोड़ने आदि में सहायता मिलती है, (मसल्)
  • (हाकिम या बुज़ुर्ग वग़ैर के सामने) हाज़िरी, (बेशतर अर्ज़ मारूज़ या जवाबदेही के लिए)
  • (हाकिम या मख़दूम के सामने) हुक्म अहकाम या मुलाहिज़े के लिए मिसलें वग़ैरा पेश करने वाला, हुज़ूरी
  • एक पौदा, बालछड़, जुटा मासी, सुंबुल अलतीब, खुला हुआ फूल
  • गोश्त का टुकड़ा, बूटी, नयाम, मियान, ख़ौल, परिन्दों का अंडा, बैज़ा
  • पेशी
  • पेशीन
  • मांस का टुकड़ा, मांस-खंड

پیشی کے مترادفات

پیشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُتَّصِل ہونا

متصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُتَّصِل رَہنا

متواتر رہنا ؛ لاحق رہنا ۔

مُتَّصِل زاوِیَہ

adjacent angle

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَّصِل کا

نزدیکی ، قریب کا ، برابر کا

مُتَّصِلاً

نزدیک، ملا ہوا، ساتھ میں

مُتَّصِل کَرنا

منسلک کرنا ، لگانا ، الحاق کرنا ۔

مُتَّصِل تَناسُب

تناسب کی وہ قسم جس میں چار حدیں اس طرح ہوتی ہیں کہ ایک حد کو دوبار لاتے ہیں ، مثلاً ۴ : ۶ : ۶ : ۹ ملا ہوا تناسب ۔

مُتَّصِلُ السَّنَد

(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلہء اسناد میں کوئی راوی ساقط نہ ہو ۔

مُتَّصِلُ الحُرُوف

(بدیع) صنائع لفظی میں سے وہ صنعت جس میں سب حروف ملا کر لکھے جائیں ۔

مَقطُوع مُتَّصِل

(علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ تابعی تک مسلسل اور اس سے پہلے مقطوع ہو

مَرفُوعِ مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے

غَیر مُتَّصِل

اتّصاد سے دور ، منفصل ، غیر ملسل ، غیر متواتر.

سَنَدِ مُتَّصِل

(فِقہ) قریبی دلیل ، تسلسل سے ملنے والی تصدیق یا ثبوت ، جس سند کے درمیان کوئی راوی جُھوٹا نہ ہو.

صَومِ مُتَّصِل

مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی

نَماءِ مُتَّصِل زِیادَتی

(فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے : چوپاے کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہوگا)

مُرسَل یا موقُوف مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اُس کو بیان کیا ہے بلافصل چلا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone