تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش رفت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش رفت کے معانیدیکھیے
پیش رفت کے اردو معانی
صفت
- کارگر، با اثر، موثر، نتیجہ خیز (ہونا، جانا کے ساتھ) (فقرہ) سب لوگ دن بھر ہلاک ہوئے کوئی حکمت نہ چلی کوئی تدبیر، پیشرفت نہ ہوئی
اسم، مؤنث
- آگے بڑھنا، ترقی کرنا
اسم، مذکر
- قابو، بس، چارۂ کار
شعر
پانی کی پیش رفت نے سوکھا بھگا دیا
بارش کے بعد گھاس کی ٹکڑی لہک اٹھی
پیش رفت اور ابھی ممکن بھی نہیں ہے کہ ظفرؔ
ابھی اس شوخ پہ کچھ زور ہمارا کم ہے
پاؤں میں چوٹ آنے کے پیارے بہانے جانے دے
پیش رفت آگے ہمارے کب یہ عذر لنگ ہے
English meaning of pesh-raft
Adjective
- making impression, impressive, forcible, successful, efficient, effectual (as a speech, admonition )
Noun, Feminine
पेश-रफ़्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش رفت)
پیش رفت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔