تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش گاہ" کے متعقلہ نتائج

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِیْب شِعار

destructive nature, temperament

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخرِیبی کاروائِیاں

acts of vandalism or destruction, acts of sabotage

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَعمِیر و تَخرِیب

construction and destruction

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش گاہ کے معانیدیکھیے

پیش گاہ

pesh-gaahपेश-गाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پیش گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دربار، اجلاس، جناب، بارگاہ
  • دربار وغیر میں بیٹھنے کی جگہ، نشستگاہ، اجلاس
  • صدر مقام، اگلا حصّہ

اسم، مذکر

  • صدر مجلس
  • بادشاہ، صاحب تخت، صاحب مسند، حاکم
  • وہ فرش جو امیروں کی مسند اور بادشاہوں کے تخت کے آگے بچھائیں

فعل متعلق

  • حضور میں، پیش گاہ میں
  • سامنے، حضوری یا ملاحظے میں، روبرو (اضافت یا حرف ربط ”میں“ کے ساتھ)

Urdu meaning of pesh-gaah

  • Roman
  • Urdu

  • darbaar, ijlaas, janaab, baaragaah
  • darbaar vaGair me.n baiThne kii jagah, nashasatgaah, ijlaas
  • sadar muqaam, uglaa hissaa
  • sadar majlis
  • baadashaah, saahib taKht, saahib masnad, haakim
  • vo farsh jo amiiro.n kii masnad aur baadshaaho.n ke taKht ke aage bichhaa.e.n
  • huzuur men, peshgaah me.n
  • saamne, huzuurii ya mulaahize men, ruubaruu (izaafat ya harf rabt me.n ke saath

English meaning of pesh-gaah

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • king, ruler
  • the floor which is laid down before the throne and king
  • chairman, prolocutor

Adverb

  • in presence of
  • in front, before

पेश-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

संज्ञा, पुल्लिंग

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِیْب شِعار

destructive nature, temperament

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخرِیبی کاروائِیاں

acts of vandalism or destruction, acts of sabotage

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَعمِیر و تَخرِیب

construction and destruction

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone