تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش خِدْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش خِدْمَت کے معانیدیکھیے
پیش خِدْمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- حاضر باش نوکر، گھر والوں کے کام میں ہاتھ بٹانے والا نیز دوسرے کام کرنے والا شخص، کمیرا، ٹہلیا، خدمت گار
- زنان خانے میں اوپر کا کام کرنے والی، خادمہ، ملازمہ
شعر
غزل پیش خدمت ہے راہیؔ کی سن لو
کہا اس نے سب کو سنانے سے پہلے
اپنی سنائیں آپ کی پوچھیں آپس کے غم دور کریں
چند اشعار ہیں پیش خدمت آپ اگر منظور کریں
میں نے کب دعویٰ کیا تھا سر بسر باقی ہوں میں
پیش خدمت ہوں تمہارے جس قدر باقی ہوں میں
English meaning of pesh-e-KHidmat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- private attendant, valet, personal maid of a noble-woman
- the servant of women's apartment
पेश-ए-ख़िदमत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش خِدْمَت)
پیش خِدْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔