تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچَک" کے متعقلہ نتائج

پیچَک

۔(ف۔ یائے مجہول) مونث۔۱۔ریل۔ پکّے سوت کی ککڑی۔ ۲۔چھوٹا تپنچہ جس میں پیچدار نال ہوتی ہے۔ ؎ معنی نمبر میں اردو ہے۔

اَنگُشْتی پیچَک

(سلائی) چھوٹی پیچک جو سیتے وقت انگلی پر چڑھالی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچَک کے معانیدیکھیے

پیچَک

pechakपेचक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پیچَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ف۔ یائے مجہول) مونث۔۱۔ریل۔ پکّے سوت کی ککڑی۔ ۲۔چھوٹا تپنچہ جس میں پیچدار نال ہوتی ہے۔ ؎ معنی نمبر میں اردو ہے۔
  • جہاز کا ایک کیڑا جو اس کے پین٘دے کو کھوکھلا کر دیتا ہے ، ہڈی کی بنی ہوئی انگشتری جس پر نگینہ ہو ؛ عشق پیچاں ؛ خواتین کے لباس کی زیبائش کا فیتہ ؛ الّو ، بوم (رک) پیچا (۱) ؛ جوئن ؛ بادل ؛ بستر ، پلن٘گ ؛ ہاتھی کی دم کا سرا

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) دھن ، لے ؛ ایک راگنی کا نام.
  • چکر دار گول گڑھا ، بَھن٘ور.
  • چکر دار لپیٹے ہوئے سوت یا دھاگے کی گولی.
  • وہ پیٹی جس میں تپنچہ لگا ہوا ہو.
  • ڈوری ، کمر بند.

Urdu meaning of pechak

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha। yaay majhuul) muannas।१।rel। pakke svat kii kak.Dii। २।chhoTaa tapanchaa jis me.n pechdaar naal hotii hai। maanii nambar me.n urduu hai
  • jahaaz ka ek kii.Daa jo is ke pende ko khokhlaa kar detaa hai, haDDii kii banii hu.ii angushtrii jis par nagiina ho ; ishaq-e-pechaa.n ; Khavaatiin ke libaas kii zebaa.ish ka fiita ; ulluu, buum (ruk) pechaa (१) ; jovan ; baadal ; bistar, palang ; haathii kii dam ka siraa
  • (muusiiqii) dhan, le ; ek raaginii ka naam
  • chakkardaar gol ga.Dhaa, bhanvar
  • chakkardaar lapeTe hu.e svat ya dhaage kii golii
  • vo peTii jis me.n tapanchaa laga hu.a ho
  • Dorii, kamarband

English meaning of pechak

Noun, Masculine

  • bobbin or reel of thread

पेचक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उल्ल पक्षी।
  • जूं नाम का कीड़ा।
  • पेचक1 (सं.)
  • बटे हुए महीन सूत की गोली, हर लिपटी हुई वस्तु ।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बटे हुए तागे की गोली या गुच्छी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچَک

۔(ف۔ یائے مجہول) مونث۔۱۔ریل۔ پکّے سوت کی ککڑی۔ ۲۔چھوٹا تپنچہ جس میں پیچدار نال ہوتی ہے۔ ؎ معنی نمبر میں اردو ہے۔

اَنگُشْتی پیچَک

(سلائی) چھوٹی پیچک جو سیتے وقت انگلی پر چڑھالی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone