تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچَہ" کے متعقلہ نتائج

پیچَہ

رک : پیچا ؛ ایک پیچا.

یَک پیچَہ

ایک بل کا ؛ (مجازاً) ایک طرح کا.

بَر پیچَہ

وہ منحنی جس کا مماس دوسرے منحنی کا عماد ہو

دو پیچ پیچَہ

(سپہ گری) بکیتی کے ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کے پیچھے آکر ٹانگ کا اڑنگا لگا دیتے ہیں اور گُھٹنے کے جوڑ پر گُھٹنا مار کر گِرانے اور گردن پر چُھری کا وار کرتے ہیں .

دو پیچَہ پَٹْکا

دو تہی پٹکا ، چُنی ہوئی چادر یا دوپٹا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچَہ کے معانیدیکھیے

پیچَہ

pechaपेचा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پیچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پیچا ؛ ایک پیچا.
  • کھڑکی دار پگڑی جس میں ایک پیچ ہوتا ہے.
  • سوراخ کرنے کا پیچدار برما.
  • وہ پودا جس کی شاخیں زمین تک پھیلتی یا کسی سہارے سے اوپر چڑھتی ہیں ، بیل ، لتا.
  • وہ چیز جس میں پیچ لگا ہو ، پیچ والا ، چوڑی دار.

Urdu meaning of pecha

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pechaa ; ek pechaa
  • khi.Dkiidaar pag.Dii jis me.n ek pech hotaa hai
  • suuraaKh karne ka pechdaar barmaa
  • vo paudaa jis kii shaaKhe.n zamiin tak phailtii ya kisii sahaare se u.upar cha.Dhtii hai.n, bail, lataa
  • vo chiiz jis me.n pech laga ho, pech vaala, chuu.Diidaar

English meaning of pecha

Noun, Masculine

  • a kind of spiral drill

पेचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमरबेल, आकाशबेल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچَہ

رک : پیچا ؛ ایک پیچا.

یَک پیچَہ

ایک بل کا ؛ (مجازاً) ایک طرح کا.

بَر پیچَہ

وہ منحنی جس کا مماس دوسرے منحنی کا عماد ہو

دو پیچ پیچَہ

(سپہ گری) بکیتی کے ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کے پیچھے آکر ٹانگ کا اڑنگا لگا دیتے ہیں اور گُھٹنے کے جوڑ پر گُھٹنا مار کر گِرانے اور گردن پر چُھری کا وار کرتے ہیں .

دو پیچَہ پَٹْکا

دو تہی پٹکا ، چُنی ہوئی چادر یا دوپٹا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone