تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

پیچ اُٹْھنا

pech uThnaaपेच उठना

محاورہ

دیکھیے: پیچ اُٹھانا

Roman

پیچ اُٹْھنا کے اردو معانی

  • پیٹ میں مڑوڑ پیدا ہونا، پیچش کا سا درد ہونا
  • پیچ اٹھانا کا لازم، کنکوے کا بڑھنا یا اٹھنا

Urdu meaning of pech uThnaa

Roman

  • peT me.n ma.Do.D paida honaa, pechish ka saa dard honaa
  • pech uThaanaa ka laazim, kanakve ka ba.Dhnaa ya uThnaa

पेच उठना के हिंदी अर्थ

  • पेट में मरोड़ उत्पन्न होना, पेचिश का सा दर्द होना
  • पेच उठाना का अकर्मक, कंकव्वे का बढ़ना या उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone