تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پیچ اُٹھانا

رنج اٹھانا ، سختی برداشت کرنا ، مصیبت جھیلنا ، تکلیف اٹھانا ، غم و غصہ کھانا.

پیچ پَر پیچ اُٹھانا

۔ رنج پر رنج سہنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پیچ اُٹھانا

pech uThaanaaपेच उठाना

محاورہ

مادہ: پیچ

پیچ اُٹھانا کے اردو معانی

  • رنج اٹھانا ، سختی برداشت کرنا ، مصیبت جھیلنا ، تکلیف اٹھانا ، غم و غصہ کھانا.
  • ایک کنکوے کی ڈور کو دوسرے کنکوے کی ڈور سے الگ کر لینا
  • ۔۱۔ رنج اٹھانا۔ رنج اور سختی اُٹھانا۔ ؎ ۲۔ ایک کنکوّے کی ڈور کو دوسرے کنکوے کی ڈور سے الگ کردینا۔

English meaning of pech uThaanaa

  • separate strings of one kite from the other
  • suffer hardships, experience trouble

पेच उठाना के हिंदी अर्थ

  • एक कंकवे की डोर को दूसरे कंकवे की डोर से अलग कर लेना
  • ۔۱۔ रंज उठाना। रंज और सख़्ती उठाना। २। एक कनको्वे की डोर को दूसरे कनकवे की डोर से अलग करदेना
  • रंज उठाना, सख़्ती बर्दाश्त करना, मुसीबत झेलना, तकलीफ़ उठाना, ग़म-ओ-ग़ुस्सा खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone