تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیچ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ اُٹھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پیچ
پیچ اُٹھانا کے اردو معانی
- رنج اٹھانا ، سختی برداشت کرنا ، مصیبت جھیلنا ، تکلیف اٹھانا ، غم و غصہ کھانا.
- ایک کنکوے کی ڈور کو دوسرے کنکوے کی ڈور سے الگ کر لینا
- ۔۱۔ رنج اٹھانا۔ رنج اور سختی اُٹھانا۔ ؎ ۲۔ ایک کنکوّے کی ڈور کو دوسرے کنکوے کی ڈور سے الگ کردینا۔
English meaning of pech uThaanaa
- separate strings of one kite from the other
- suffer hardships, experience trouble
पेच उठाना के हिंदी अर्थ
- एक कंकवे की डोर को दूसरे कंकवे की डोर से अलग कर लेना
- ۔۱۔ रंज उठाना। रंज और सख़्ती उठाना। २। एक कनको्वे की डोर को दूसरे कनकवे की डोर से अलग करदेना
- रंज उठाना, सख़्ती बर्दाश्त करना, मुसीबत झेलना, तकलीफ़ उठाना, ग़म-ओ-ग़ुस्सा खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیچ اُٹھانا)
پیچ اُٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔