تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ تاب" کے متعقلہ نتائج

پیچ تاب

پیچ و تاب، بل، غصہ، بے قراری، بے چینی، فکر و اندیشہ

پیچ تاب کھانا

رک : پیچ و تاب کھانا.

دِل کو پیچ و تاب ہونا

بہت پریشان ہونا ، دل گھبرانا

پیچ و تاب میں ہونا

رک : پیچ و تاب کھانا.

پیچ و تاب میں پَڑْنا

رک : پیچ و تاب کھانا.

پیچ و تاب

فکر، اندیشہ، تشویش، تردد

بالوں کا پِیچ و تاب

گندھی ہوئی چوٹی جو سر پر لپیٹی جائے

پیچ و تاب دینا

بل دینا ؛ غم و غصہ میں مبتلا کرنا ؛ بے چین کرنا ؛ فکر و اندیشے میں ڈالنا.

پیچ و تاب کھانا

۱. مرغولے کی شکل اختیار کرنا.

پیچ و تاب میں آنا

بل کھانا ، برہم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ تاب کے معانیدیکھیے

پیچ تاب

pech-taabपेच-ताब

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: پیچ و تاب

پیچ تاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیچ و تاب، بل، غصہ، بے قراری، بے چینی، فکر و اندیشہ

شعر

English meaning of pech-taab

Noun, Masculine

पेच-ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त के फल-स्वरूप मन में होने वाली बेचैनी या विकलता, ऐसा क्रोध जो विवशता आदि के कारण प्रकट या सार्थक न किया जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ تاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ تاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone