تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ پَر پیچ" کے متعقلہ نتائج

پیچ پَر پیچ

یکے بعد دیگرے سخت مشکل، پے در پے پیچیدگی

پیچ پَر پیچ اُٹھانا

۔ رنج پر رنج سہنا۔ ؎

پیچ پَر پیچ پَڑْنا

الجھن پیدا ہونا ، پیچیدگی کا بڑھ جانا ، دقّت پر دقّت ہونا.

پیچ پَر پیچ کَھانا

بے تاب ہونا ، بے چین ہونا ، تاؤ کھانا.

پیچ پَر چَڑْھنا

پیچ پر چڑھانا (رک) کا لازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ پَر پیچ کے معانیدیکھیے

پیچ پَر پیچ

pech par pechपेच पर पेच

اصل: فارسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پیچ پَر پیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یکے بعد دیگرے سخت مشکل، پے در پے پیچیدگی

Urdu meaning of pech par pech

  • Roman
  • Urdu

  • yake baad diigre saKht mushkil, pai dar pai pechiidgii

English meaning of pech par pech

Noun, Masculine

  • one trouble after another

पेच पर पेच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक के बाद दूसरी कठिनता, बार-बार अथवा निरंतर जटिलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچ پَر پیچ

یکے بعد دیگرے سخت مشکل، پے در پے پیچیدگی

پیچ پَر پیچ اُٹھانا

۔ رنج پر رنج سہنا۔ ؎

پیچ پَر پیچ پَڑْنا

الجھن پیدا ہونا ، پیچیدگی کا بڑھ جانا ، دقّت پر دقّت ہونا.

پیچ پَر پیچ کَھانا

بے تاب ہونا ، بے چین ہونا ، تاؤ کھانا.

پیچ پَر چَڑْھنا

پیچ پر چڑھانا (رک) کا لازم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ پَر پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ پَر پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone