تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیچ و تاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ و تاب کے معانیدیکھیے
پیچ و تاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فکر، اندیشہ، تشویش، تردد
- بل، خم
- اضطراب، بے قراری، بے چینی
- غم و غصہ، قہر و غضب
- کشمکش، شش و پنج
- خم و چم، معشوقانہ خرام
شعر
پھر ایک نقش کا نیرنگ زیبؔ بکھرے گا
مرے غبار کو پھر اس نے پیچ و تاب دیا
ادھر خیال مرے دل میں زلف کا گزرا
ادھر وہ کھاتا ہوا دل میں پیچ و تاب آیا
English meaning of pech-o-taab
Noun, Masculine
- concern, opinion
- convolution, twisting knots, folds
- restlessness, anxiety, agitation, perplexity, disquietude, distraction, distress
- vexation, anger, indignation
- twisting and twining
- contortions
पेच-ओ-ताब के हिंदी अर्थ
پیچ و تاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیچ و تاب)
پیچ و تاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔