تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیچ و تاب کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ و تاب کھانا کے معانیدیکھیے
پیچ و تاب کھانا کے اردو معانی
- ۱. مرغولے کی شکل اختیار کرنا.
- ۲. ہیجان میں مبتلا ہونا ، جوش جذبات سے بھڑکنا ، بل کھانا.
- ۳. (مجازاً) غم و غصہ کرنا رشک و حسد سے جلنا ، جھلّانا.
- ۴. مضطرب رہنا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہو جانا.
English meaning of pech-o-taab khaanaa
- be angry, writhe in anger
पेच-ओ-ताब खाना के हिंदी अर्थ
- परेशान रहना, बेक़रार होना, बेचैन हो जाना, उत्साह से अभिभूत होना, जोश जज़्बात से भड़कना, बल खाना, (लाक्षणिक) ग़म ओ ग़ुस्सा करना, ईर्ष्या से जलना, झल्लाना, पेचदार या बल खाए हुए की रूप धारण करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیچ و تاب کھانا)
پیچ و تاب کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔