تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ زُلْف" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ زُلْف کے معانیدیکھیے

پیچ زُلْف

pech-e-zulfपेच-ए-ज़ुल्फ़

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: تصوف

Roman

پیچ زُلْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زلف میں بل پڑںا، الجھن بھری زلف، معاملات ناسوتی (انسانی) کو کہتے ہیں جو تعینات کے مقتضیات سے باہم د گر خلائق میں رائج ہیں.

شعر

Urdu meaning of pech-e-zulf

Roman

  • zulf me.n bil pa.Dhnaa, uljhan bharii zulf, mu.aamalaat naasuutii (insaanii) ko kahte hai.n jo taayyunaat ke maqatazyaat se baaham da gir Khalaa.iq me.n raa.ij hai.n

English meaning of pech-e-zulf

Noun, Masculine

  • tresses with curl

पेच-ए-ज़ुल्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केश का पेच, उलझे हुए केश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ زُلْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ زُلْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone