تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیچ دَر پیچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ دَر پیچ کے معانیدیکھیے
پیچ دَر پیچ کے اردو معانی
صفت
- ۱. نہایت پیچیدہ الجھا ہوا.
- ۲. ٹیڑھا میڑھا (راستہ) ، پیچیدہ ، بل کھایا ہوا ، پیچ دار.
- ۳. نہایت مشکل ، بڑا کٹھن.
- ۴. مبہم ، گنجلک.
شعر
قصۂ سلسلۂ زلف نہ کہنا بہتر
پیچ در پیچ ہے خاموش ہی رہنا بہتر
پیچ در پیچ چلتے گئے ہم نکلتے گئے
جانے کیا تھی گلی در گلی کچھ نہیں کچھ نہیں
پیچ در پیچ گیسوئے مشکیں
جا کے الجھا کہاں خیال اپنا
English meaning of pech-dar-pech
Adjective
- entangled, intricate, complicated, complex, multiply coiled
पेच-दर-पेच के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें पेच के अंदर पेच हों, बहुत अधिक जटिल, बहुत पेचीदा, टेढ़ा-मेढ़ा (रास्ता), पेचीदा, बल खाया हुआ, पेचदार, निहायत मुश्किल, बड़ा कठिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیچ دَر پیچ)
پیچ دَر پیچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔