تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیام کے معانیدیکھیے
پَیام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قول یا حکم جو دوسرے کے ذریعے سے پہن٘چایا جائے، زبانی بات جو کسی دوسرے سے کہلائی جائے
- خوشی کی خبر
- شادی طے کرنے کی بات چیت، نسبت، منگنی
- بلاوا، دعوت، پیشکش
- زبانی سوال، عرض یا درخواست
- (تصوف) جذبات حبی کو کہتے ہیں جومنجانب حقیقت دل سالک پر وارد ہوتے اور سالک کو مست و بیخود کر دیتے ہیں اور اسی طرح قلب سالک سے جذبات اُٹھتے اور حقیقۃ الحقائق کی طرف جاتے ہیں اور یہ وہ نسبت ہے کہ ملائکہ اس سے بے بہرہ ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
قاصد نہیں یہ کام ترا اپنی راہ لے
اس کا پیام دل کے سوا کون لا سکے
وعدہ نہیں پیام نہیں گفتگو نہیں
حیرت ہے اے خدا مجھے کیوں انتظار ہے
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں
میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے
English meaning of payaam
Noun, Masculine
- news, advice, message
- good news
- marriage proposal
- invitation
पयाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बात या आदेश जो जो दूसरे के माध्यम से व्यक्त किया जाए, समाचार, ख़बर, संदेश
- ख़ुशी की ख़बर, अच्छा संदेशा, अच्छी ख़बर
- शादी तै करने की बातचीत, सगाई की बातचीत, संदेसा, मंगनी
- बुलावा, न्योता, पेशकश
- ( आना-जाना के साथ) ज़बानी सवाल, निवेदन
- (सूफ़ीवाद) प्यार की भावना को कहते हैं जो वास्तविक्ता की ओर से साधक के हृदय पर प्रकट होते हैं और साधक को मस्त और मतवाला कर देते हैं और उसी प्रकार साधक के हृदय से चेतनाएं उठती हैं और वास्तविक्ता की प्राकाष्ठा की ओर ले जाती है और वो ये संबंध है कि फ़रिश्ते भी इससे वंचित हैं
پَیام کے مترادفات
پَیام کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیام)
پَیام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔