تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَون چلانا" کے متعقلہ نتائج

چَلانا

روانہ کرنا . چلنے کے عمل سے گزرنا .

رَہْٹی چَلانا

رہٹی کے طریقے پر روپیہ قرض دینا، قسط پر روپیہ قرض دینا، قرضہ پر سود در سود لینا

ہاتھ چَلانا

کسی کو ہاتھ سے یا کسی چیز سے مارنا، مارنے کو ہاتھ بڑھانا، مارنا، دست درازی کرنا

ہَل چَلانا

رک : ہل جوتنا

کُہْنی چَلانا

رک : کُہنی مارنا.

رُوپَیَہ چَلانا

روپیہ سود پر دینا ؛ کھوٹا روپیہ چلانا

کوہْنی چَلانا

رک : کہنی چلانا

ہَتِھیار چَلانا

ہتھیار سے مارنا

مُہِم چَلانا

نہایت زور شور سے کسی منصوبہ پر کام کرنا ، کسی مربوط پروگرام پر عمل درآمد کرنا ، تحریک چلانا نیز سیاسی کاموں بالخصوص انتخابات کے سلسلے میں کسی منصوبے پر عمل کرنا ۔

ہَتِیار چَلانا

ہتھیار سے حملہ کرنا ، وار کرنا ۔

راہ چَلانا

طریقہ بتانا، راستہ دکھانا، ڈھرےک پر لگانا.

چَرْخَہ چَلانا

چرخے پر سوت کاتنا

لُہْوا چَلانا

تلوار چلانا ، تلوار سے حملہ کرنا .

تَذْکِرَہ چَلانا

ذکر چھیڑنا ، بیان کرنا

سِکَّہ چَلانا

سکّہ جاری کرنا، سکّہ رائج کرنا

یَرغَہ چَلانا

جَہَاز چَلانا

جہاز کا پانی کے اوپر رواں کرنا

تَپَنْچَہ چَلانا

تپنچہ سر کرنا یا چھوڑنا.

مُنہ چَلانا

کھانا ، چبانا ، کھانے کے لیے منھ کو حرکت دینا (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)

ہونٹ چَلانا

منھ ہی منھ میں کچھ پڑھنا یا بولنا ۔

بادْشاہی چَلانا

حکومت کرنا ، تحکم سے کام لینا ، حکومت کا کاروبار انجام دینا .

ہَتَھوڑا چَلانا

ہتھوڑے سے کوٹنا ، چوٹ لگانا ؛ مراد : سخت محنت کرنا ۔

ہَوائِیاں چَلانا

آتش بازی چلانا ، پھلجھڑیاں چھوڑنا نیز شوشہ چھوڑنا ؛ شرارت سے یا توجہ حاصل کرنے کے لیے انوکھی بات کہنا ؛ جھوٹی خبریں پھیلانا نیز خیالی یا بے حقیقت باتیں عام کرنا ۔

مُقَدَّمَہ چَلانا

مقدمہ قائم کرنا، مقدمہ دائر کرنا

ہاتھ پَیر چَلانا

کوشش کرنا ، جدوجہد کرنا نیز تیراکی کے لیے ہاتھ پانو مارنا ، تیرنے کی کوشش کرنا ؛ تھوڑا بہت تیر لینا ۔

کِرایَہ پَرْ چَلانا

بھاڑے پر دینا؛ کسی عورت کی خرچی کھانا.

کار خانَہ چَلانا

کاروبار چلانا، زندگی کے معاملات سے نمٹنا، کاروبار کو جاری رکھنا

ہاتھ پاؤں چَلانا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں کو حرکت دینا۔

ہاتھ پاؤں چَلانا

کسی بات کے لیے کوشش کرنا

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

ہَوا میں لاٹھی چَلانا

اٹکل پچو کام کرنا ، بغیر علم کے یا نشانے کے کچھ کرنا نیز فضول کام کرنا ۔

گَدھوں کے ہَل چَلانا

تباہ و تاراج کر دینا ، اُجاڑ دینا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجا دینا ، تباہی مچانا .

گَدھوں کا ہَل چَلانا

تباہ و تاراج کر دینا ، اُجاڑ دینا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجا دینا ، تباہی مچانا .

ہَوا میں تِیر چَلانا

اندازے پر کوئی بات کرنا ، سوچے سمجھے بغیر کچھ کہنا ، قیاساً بات کرنا ۔

ناؤ چَلانا

کشتی چلانا ، ناؤ کھینچا ۔

جی چَلانا

رغبت کرنا ، خواہش کرنا.

دِل چَلانا

بہادری دکھانا، ہمّت دکھانا

پوں چَلانا

۔ جادو کی موٹھ چلانا۔ جادو کرنا۔

آنکھیں چَلانا

ادھر ادھر دیکھنا، نظر دوڑانا

بات چَلانا

ذکر چھڑنا یا نکالنا، ( کسی امر کا ) تذکرہ شروع کرنا

گَھر چَلانا

گھرکا بندوبست کرنا، خانہ داری کا انتظام چلانا

نَظَر چَلانا

پتلیاں گھما کر دور و نزدیک دیکھنا ، نظرمارنا ۔

پانی چَلانا

آبپاشی کرنا، سین٘چنا

نام چَلانا

نام باقی رکھنا ، ساکھ قائم کرنا ، شہرت و عزت برقرار رکھنا

کام چَلانا

کسی طرح کام بنانا یا کام نکالنا، گزارہ کرنا

پَتا چَلانا

پَتَّھر چَلانا

پتھر پھین٘کنا

آگّیا چَلانا

حکومت کرنا، حکمرانی کرنا

قَدَم چَلانا

(گھڑ سواری) گھوڑا دوڑانا ، گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے چاروں پان٘و یکے بعد دیگرے زمین پر پڑیں .

زَخْم چَلانا

ضرب لگانا، وار کرنا

پاوں چَلانا

تیز چلنا ، کسی کام میں پیروں کو تیز حرکت دینا.

پاؤں چَلانا

۔ بچے کا اپنے قدموں سے چلنا۔ ؎ (کنایۃً) لاتیں پڑنا۔ پاؤں کا حرکت کرنا۔ ؎

رَسْتے چَلانا

راستے پر چلانا ، تھیک اصول یا طریق کار کا پابند کرنا ، ٹھیک راہ پر گامزن کرنا.

ذِکْر چَلانا

تذکرہ چھیڑنا، کسی کے متعلق کچھ کہنا

ناز چَلانا

نخرے کرنا ، ادا دکھانا ، اِٹھلانا ، چونچلے بگھارنا ۔

تِیر چَلانا

تیر مارنا، تیرچلنا کا تعدیه

کَشتی چَلانا

تَلْوار چَلانا

وار کرنا، جنگ کرنا، لڑائی ہونا، تیغ زنی کرنا، تلوار سے لڑنا

جادُو چَلانا

ٹونا کرنا، افسوں کرنا، سحر کرنا

جُوتا چَلانا

جوتوں سے لڑنا، جوتوں سے مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَون چلانا کے معانیدیکھیے

پَون چلانا

pavan chalaanaaपवन चलाना

محاورہ

پَون چلانا کے اردو معانی

  • جادو کرنا، جادو کی موٹھ پھین٘کنا، جادو منتر ڈالنا (عموماً کسی کو مارنے کے لیے)

English meaning of pavan chalaanaa

  • enchant, bewitch, cast an evil spell, usually to kill someone

पवन चलाना के हिंदी अर्थ

  • जादू करना, जादू की मुठ फेंकना, जादू मंतर डालना (आमतौर पर किसी को मारने के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَون چلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَون چلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone