تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّی چَڑھانا کے معانیدیکھیے

پَٹّی چَڑھانا

paTTii cha.Dhaanaaपट्टी चढ़ाना

محاورہ

موضوعات: طب جراحی

پَٹّی چَڑھانا کے اردو معانی

  • پھوڑے یا درد کی جگہ پر پلستر بان٘دھنا
  • مرد کے عضو مخصوص کی کمزوری کے علاج کی غرض سے اُس پر چند مخصوص دواؤں کا لیپ لگا کر پٹی بان٘دھنا تا کہ چھالا پڑ کر رگوں کا خراب پانی نکل جائے

English meaning of paTTii cha.Dhaanaa

  • (a wound) be cleaned and bandaged

पट्टी चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • फोड़े या दर्द के स्थान पर पलसतर बाँधना
  • पुरूष के विशेष अंग की दुर्बलता के उपचार के उद्देश्य से उसपर कुछ विशेष दवाओं का लेप लगा कर पट्टी बाँधना ताकि छाला पड़ कर रगों का गंदा पानी निकल जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّی چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّی چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone