تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا

رک : پتھر کو جون٘ک لگانا .

پَتَّھر کو جون٘ک لَگانا

پتھر کو جون٘ک لگنا (رک) کا تعدیہ.

پَتَّھر کو جُون٘ک نَہِیں لَگْتی

(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا

جون٘ک ہو کَر چِمَٹْنا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جون٘ک ہو کَر لِپَٹنْا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

پَتَّھر میْں جون٘ک لَگْنا

۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔

مُن٘ہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

مُن٘ہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

حُرْمَت میں بَٹَّہ لَگانا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا .

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

تَہوں میں جَما پَتَّھر

پَلُّو میں گِرَہ لَگانا

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

کَھپْری مُن٘ہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

پَتَّھر پَر جون٘ک لَگْنا

ضدی یا نافہم وغیرہ پر کسی فہمائش کا اثر ہونا (بیشتر نفی یا استفہام کے ساتھ) .

پَتَّھر کو جون٘ک لَگْنا

سن٘گ دل پر کوئی اثر ہونا یا نرم بن جانا ، رحم آنا، بد پر نصیحت کا اثر ہونا، امر محال یا خلاف معمولی کوئی کام ہونا.

جون٘ک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی

(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا

بَھین٘سِیا جون٘ک

موٹی جون٘ک، (مجازاً) پیچھا نہ چھوڑنے والی ہستی

شان میں ہَٹَّہ لَگانا

عزت و مرتبہ میں فرق آنا ، بے عزتی ہونا ۔

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

نَظَر پَتَّھر میں تاثِیر کَرتی ہے

نظر بد کا اثر پتھر سی سخت چیز پر بھی ہوتاہے، نظر بد کا اثر پتھر جیسی سخت چیز کو بھی توڑ دیتا ہے

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔

ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا

ہاتھوں پر مہندی ملنا ، ہاتھوں پر حنا بندی کرنا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

کالَک مُنْہ میں لَگانا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

گان٘ڑ میں تُھوک لَگانا

(فحش ؛ بازاری) ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا ؛ دھوکا دینا.

پَتَّھر ہونا

اندھا ہوجانا ، بے کار یا نکّما ہوجانا .

آن٘کھوں میں سُرْمَہ لَگانا

سُرمہَ کاجَل آن٘کھوں میں لگانا

پَتَّھر کَلَّہ

(ساپہ گری) چقماقی بندوق ، قدیم ساخت کی سن٘گ چقماق سے چلائی جانے والی بندوق ، وہ بندوق جس میں داغنے کے لئے چقماق لگا ہو، توڑے دار بندوق .

بَہْرا پَتَّھر

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، مکمل بہرا

جُون٘ک ماٹی رُلےتو بھی لَہُو پِیْتی رَہے

بد آدمی کیسا ہی ذلیل خراب حال ہو اپنی بدی سے باز نہیں آتا ایذا دیتا ہے

آن٘کھوں میں خاک لَگانا

کسی متبرک یا مقدس مقام کی خاک چٹکی میں لے کر آن٘کھوں سے مس کرنا.

شِہابی پَتَّھر

وہ اجرام یا شہاب ثاقب جو بھاری ہوتے ہیں زمین کے کرہہوائی سے جب متصادم ہوتے ہیں تو اکثر ان کی رفتار زیادہ تیز نہیں ہوتی اور وہ امین پر بغیر ٹوٹے ہوئے گر پڑتے ہیں ، شہابچہ .

پَتَّھر ہو جانا

بت بن جانا ، خاموش ہوجانا ؛ بہرا بن جانا .

پَتَّھر پانی ہونا

سن٘گ دل آدمی کو رحم آجانا ، کسی کی حالت زار سے متاثر ہونا.

کَلیجَہ پَتَّھر کَرْنا

سنگ دلی اختیار کرنا ، بے رحمی سے کام لینا ، دل سخت کرنا .

پَتَّھر چَوتْھ ہونا

پتھروں کی بوچھاڑ ہونا ، مسلسل و متواتر سن٘گریزے یا پتھر (کسی پر) پھین٘کے جانا ، سنگسار کیا جانا .

پَتَّھر موم ہونا

۔ سنگدل کو رحم آنا۔ کنجوس کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔ ؎

پَتَّھر کا ہونا

سخت دل یا سنگ دل ہونا

طَمان٘چَہ لَگانا

تھپّڑ لگانا .

مُن٘ہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

پَتَّھر کا کوئِلَہ

معدنی کوئلہ جو کان کھود کرنکالا جاتا ہے اور لکڑی کے کوئلے سے سخت اور زیادہ کارآمد ہوتا ہے

راہ کا پَتَّھر

راستے کی رُکاوٹ ، سدّراہ ، دُشواری

مُن٘ہ سے پَتَّھر مارنا

بہت سخت بات کہنا ، ایسی بات کہنا جس سے سخت صدمہ ہو ۔

کَن٘کَر پَتَّھر

اینٹ یا پتھر کے چھوٹے ٹکڑے، روڑی

چان٘دَہ لَگانا

زاویے کے درجے معلوم کرنے کے لیے چان٘دے کا استعمال کرنا ۔

دِل پَتَّھر ہونا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

پَتَّھر نَہِیں پِگَھلتے

سن٘گ دل کو رحم نہیں آتا

چھاتی پَر پَتَّھر ہونا

دل پر بوجھ ہونا ، پریشانی میں رہنا ، مصیبت میں ہونا.

ہاتھ پَتَّھر تَلے آنا

مشکل میں پھنسنا، بے بس ہونا

پَتَّھر پانی ہو جانا

۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

کَلیجا پَتَّھر ہو جانا

۔ دل کا نہایت سخت ہوجانا۔ ؎

چھاتی پَر پَتَّھر رَہْنا

دل پر بوجھ ہونا ، پریشانی میں رہنا ، مصیبت میں ہونا.

پَتَّھر کا جِگَر ہونا

پَتَّھر تَلے ہاتھ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا

patthar me.n jo.nk lagaanaaपत्थर में जोंक लगाना

محاورہ

دیکھیے: پَتَّھر کو جون٘ک لَگانا

پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا کے اردو معانی

  • رک : پتھر کو جون٘ک لگانا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

पत्थर में जोंक लगाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पत्थर को जोंक लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words