تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی" کے متعقلہ نتائج

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی

patthar ko jo.nk nahiin lagtiiपत्थर को जोंक नहीं लगती

نیز : پَتَّھر میں جُون٘ک نَہِیں لَگْتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی کے اردو معانی

  • سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بے رحم کے آگے رونے کوئی فائدہ نہیں ہوتا
  • برے پر نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، بے وقوف کو علم حاصل نہیں ہوتا
  • کنجوس سے کچھ ملنے کی امید نہیں ہو سکتی یعنی کنجوس فیاضی نہیں کر سکتا
  • سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا

Urdu meaning of patthar ko jo.nk nahiin lagtii

  • Roman
  • Urdu

  • sang dil ko rahm nahii.n aataa, beraham ke aage rone ko.ii nahii.n hotaa
  • bure par nasiihat ka asar nahii.n hotaa, bevaquuf ko ilam haasil nahii.n hotaa
  • kanjuus se kuchh milne kii ummiid nahii.n ho saktii yaanii kanjuus fayyaazii nahii.n kar saktaa
  • sang dil ko rahm nahii.n aataa, bad ko nasiihat ka asar nahii.n hotaa, kanjuus fayyaazii kar saktaa

English meaning of patthar ko jo.nk nahiin lagtii

  • hard hearts never melt, refers to someone who is impervious to advice or appeal
  • (Metaphorically) hard hearts never melt

पत्थर को जोंक नहीं लगती के हिंदी अर्थ

  • बुरे व्यक्ति पर उपदेश का असर नहीं होता, मूर्ख को शिक्षा नहीं लगती
  • कंजूस व्यक्ति से कुछ मिलने की आशा नहीं हो सकती अर्थात कंजूस उदारता नहीं दिखा सकता
  • पत्थर दिल को दया नहीं आती, निर्दयी के आगे रोने से काई लाभ नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone