تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کو جونک لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر کو جونک لَگْنا

سن٘گ دل پر کوئی اثر ہونا یا نرم بن جانا ، رحم آنا، بد پر نصیحت کا اثر ہونا، امر محال یا خلاف معمولی کوئی کام ہونا.

پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بے رحم کے آگے رونے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

پَتَّھر کو جونک لَگانا

پتھر کو جون٘ک لگنا (رک) کا تعدیہ.

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا

۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔

پَتَّھر پَر جونک لَگْنا

ضدی یا نافہم وغیرہ پر کسی فہمائش کا اثر ہونا (بیشتر نفی یا استفہام کے ساتھ) .

جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی

(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کو جونک لَگْنا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کو جونک لَگْنا

patthar ko jo.nk lagnaaपत्थर को जोंक लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَتَّھر کو جونک لَگْنا کے اردو معانی

  • سن٘گ دل پر کوئی اثر ہونا یا نرم بن جانا ، رحم آنا، بد پر نصیحت کا اثر ہونا، امر محال یا خلاف معمولی کوئی کام ہونا.
  • کنجوس سے بخشش یا انعام کی امید موہوم کرنا، کنجوس کا فیاض ہونا .

Urdu meaning of patthar ko jo.nk lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sang dil par ko.ii asar honaa ya naram bin jaana, rahm aanaa, bad par nasiihat ka asar honaa, amar muhaal ya Khilaaf maamuulii ko.ii kaam honaa
  • kanjuus se baKhshish ya inaam kii ummiid mauhuum karnaa, kanjuus ka fayyaaz honaa

पत्थर को जोंक लगना के हिंदी अर्थ

  • कंजूस से बख़शिश या इनाम की उम्मीद मौहूम करना, कंजूस का फ़य्याज़ होना
  • संग दिल पर कोई असर होना या नरम बिन जाना, रहम आना, बद पर नसीहत का असर होना, अमर मुहाल या ख़िलाफ़ मामूली कोई काम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتَّھر کو جونک لَگْنا

سن٘گ دل پر کوئی اثر ہونا یا نرم بن جانا ، رحم آنا، بد پر نصیحت کا اثر ہونا، امر محال یا خلاف معمولی کوئی کام ہونا.

پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بے رحم کے آگے رونے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

پَتَّھر کو جونک لَگانا

پتھر کو جون٘ک لگنا (رک) کا تعدیہ.

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا

۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔

پَتَّھر پَر جونک لَگْنا

ضدی یا نافہم وغیرہ پر کسی فہمائش کا اثر ہونا (بیشتر نفی یا استفہام کے ساتھ) .

جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی

(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کو جونک لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کو جونک لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone