تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر چَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر چَٹ

پتھر کاٹنے والا ، سن٘گ تراش .

پَتَّھر چَٹا

سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے

پَتَّھر چَٹُّو

ایک پودا جو زمین اور گملوں میں یکساں اگتا ہے پتے چکنے ، کن٘گورے دار بیضوی شکل کے خستہ ہوتے ہیں ادویات میں مستعمل نیز سلاد کا نام بھی بتایا گیا ہے ، رک : پتھر چٹا معنی نمبر ۳ ، ۴ .

پَتَّھر چَٹانا

سان رکھنا، دھار دار آلے کو سان پر رکھنا، پتھر پر رگڑ کر دھار تیز کرنا

پَتَّھر چَٹَخْنا

(سن٘گ تراشی) سخت گرمی ضرب یا بھاری وزن کے دباؤ سے پتھر کا ٹوٹ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر چَٹ کے معانیدیکھیے

پَتَّھر چَٹ

patthar-chaTपत्थर-चट

  • Roman
  • Urdu

پَتَّھر چَٹ کے اردو معانی

  • پتھر کاٹنے والا ، سن٘گ تراش .
  • رک : پتھر چٹا معنی نمبر ۲ .

Urdu meaning of patthar-chaT

  • Roman
  • Urdu

  • patthar kaaTne vaala, sang taraash
  • ruk ha patthar chaTaa maanii nambar २

English meaning of patthar-chaT

  • stone-cutter, lapidary

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتَّھر چَٹ

پتھر کاٹنے والا ، سن٘گ تراش .

پَتَّھر چَٹا

سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے

پَتَّھر چَٹُّو

ایک پودا جو زمین اور گملوں میں یکساں اگتا ہے پتے چکنے ، کن٘گورے دار بیضوی شکل کے خستہ ہوتے ہیں ادویات میں مستعمل نیز سلاد کا نام بھی بتایا گیا ہے ، رک : پتھر چٹا معنی نمبر ۳ ، ۴ .

پَتَّھر چَٹانا

سان رکھنا، دھار دار آلے کو سان پر رکھنا، پتھر پر رگڑ کر دھار تیز کرنا

پَتَّھر چَٹَخْنا

(سن٘گ تراشی) سخت گرمی ضرب یا بھاری وزن کے دباؤ سے پتھر کا ٹوٹ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر چَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر چَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone