تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّل باندھنا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّل باندھنا

کھانا روک رکھنا ، کھانا نہ دینا ؛ کسی کھانے کی محفل میں کھیلی جانے والی ایک رسم جس میں کوئی عورت ایک معمّہ ، گورکھ دھندا یا پہیلی پیش کردیتی ہے (ازراہ مذاق) کہ جب تک اس کو حل نہ کیا جائے گا کھانا یا ناشتے کی تقسیم بند رہے گی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّل باندھنا کے معانیدیکھیے

پَتَّل باندھنا

pattal baa.ndhnaaपत्तल बाँधना

محاورہ

پَتَّل باندھنا کے اردو معانی

  • کھانا روک رکھنا ، کھانا نہ دینا ؛ کسی کھانے کی محفل میں کھیلی جانے والی ایک رسم جس میں کوئی عورت ایک معمّہ ، گورکھ دھندا یا پہیلی پیش کردیتی ہے (ازراہ مذاق) کہ جب تک اس کو حل نہ کیا جائے گا کھانا یا ناشتے کی تقسیم بند رہے گی .

English meaning of pattal baa.ndhnaa

  • to withhold or bar the meal or repast (this is done till one of the guests shall have solved the riddle which is proposed by one of the women of the party)

पत्तल बाँधना के हिंदी अर्थ

  • खाना रोक रखना, खाना ना देना , किसी खाने की महफ़िल में खेली जाने वाली एक रस्म जिस में कोई औरत एक मामा, गोरख धंदा या पहेली पेश करदेती है (अज़राह मज़ाक़) कि जब तक इस को हल ना किया जाएगा खाना या नाशते की तक़सीम बंद रहेगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّل باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّل باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone