تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّا پھیر" کے متعقلہ نتائج

تَحَفُّظ

حفاظت، محفوظ کرنا

تَحَفُّظ پَسَندی

تَحَفُّظِ اَنوْاع

نسل کی حفاظت ، نسل کو ختم ہونے سے بچانا .

تَحَفُّظِ حُقُوق

تَحَفُّظِ ذات

(نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے .

تَحَفُّظِ اَراضی

تَحَفُّظِ اَشْجار و شِکار

تَحَفُّظِ اَثْمار

تَحَفُّظاتی

تحفظات (رک) سے منسوب ؛ بچانے والے ، مضرات سے بچاؤ والے .

تَحَفُّظات

تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

عَدَمِ تَحَفُّظ

حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا

بَہرِ تَحَفّظ

حفاظت کے لئے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّا پھیر کے معانیدیکھیے

پَٹّا پھیر

paTTaa-pherपट्टा-फेर

اصل: ہندی

وزن : 2221

موضوعات: ہندو

پَٹّا پھیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں دولھا اور دلھن کے بیٹھنے کے پٹرے اس طرح بدل دیتے ہیں کہ دلھن اٹھ کر دولھا کی جگہ اور دولھا دلھن کی جگہ بیٹھ جاتا ہے

English meaning of paTTaa-pher

Noun, Masculine

  • exchange of seats by the bride and bridegroom at the conclusion of a (Hindu) marriage ceremony

पट्टा-फेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विवाह की एक रस्म जिसमें वर-वधू परस्पर आसन बदलते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّا پھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّا پھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone