تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْرے کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْرے کھولْنا کے معانیدیکھیے

پَتْرے کھولْنا

patre kholnaaपतरे खोलना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: پَتْرے کُھلْنا

موضوعات: ہندو

Roman

پَتْرے کھولْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھید ظاہر کرنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کرنا
  • پَتْرے کُھلنا (رک) کا تعدیہ .

Urdu meaning of patre kholnaa

Roman

  • bhed zaahir karnaa, qali.i kholana, a.ib zaahir karnaa
  • pat॒re khulnaa (ruk) ka taadiya

English meaning of patre kholnaa

Compound Verb

  • expose someone's vices

पतरे खोलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पत् खुलना (रुक) का तादिया
  • भेद प्रकट करना, राज़ खोलना, दोष प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْرے کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْرے کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone