تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْخَنی دینا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْخَنی

پَٹْخَنا کی تانیث، کسی چیز کو زمین پر دے مارنا

پَٹْخَنی دینا

(عموماً کشتی میں) زمین پر دے مارنا، گدا کا دینا

پَٹْخَنی کھانا

گرپڑنا، پچھڑ جانا

پَٹْخَنی بَتانا

رک : پٹخنی دینا.

پَٹَخْنا

زمین پر دے مارنا ، پچھاڑنا ؛ (بے پروائی سے) پٹکنا ، پھین٘کنا.

پَٹْخانا

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سل کے کناروں کی ناہمواری کو تکلے کی ضرب سے توڑ کر سیدھا اور برابر کرنا ، دھار سیدھی کرنا، کور جھاڑنا.

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

پَٹْخَنا دینا

(عموماً کشتی میں) زمین پر دے مارنا ، گدا کا دینا.

پَٹْخَنا کھانا

رک : پٹخنی کھانا معنی نمبر

پَٹْخَنا سُنانا

رک : پٹخنا دینا.

پاؤں پَٹَخْنا

stamp one's feet in anger

گَدَّم پَٹَخْنا

دھول دھپّا ، کشتم کشتا ، ہاتھ پائی.

گَدَّم پَٹَخْنی

دھول دھپّا ، کشتم کشتا ، ہاتھ پائی.

زَمِین پَر پَٹَخْنا

اُٹھا کر دے مارنا، زمین پر دے مارنا، پٹخنا دینا

سَر پَٹَخْنا

سر دے دے مارنا

پَیر پَٹَخْنا

اظہار ناراضگی کرنا، غصہ ہونا

جان کو پَٹَخْنا

آپا پیٹنا ، جان کھونا.

ہَتھیلی پٹخانا

تالی بجانا، ہتھیلی بجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْخَنی دینا کے معانیدیکھیے

پَٹْخَنی دینا

paTKHanii denaaपटख़नी देना

محاورہ

مادہ: پَٹْخَنی

دیکھیے: پَٹْخَنی دینا

  • Roman
  • Urdu

پَٹْخَنی دینا کے اردو معانی

  • (عموماً کشتی میں) زمین پر دے مارنا، گدا کا دینا
  • بحث میں لا جواب کر دینا، ہرا دینا، زیر کر دینا

Urdu meaning of paTKHanii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (umuuman kashtii men) zamiin par de maarana, gadaa ka denaa
  • behas me.n laajavaab kar denaa, haraa denaa, zer kar denaa

English meaning of paTKHanii denaa

  • throw on ground, to silence, confute (a person), prove someone wrong

पटख़नी देना के हिंदी अर्थ

  • (साधारणतया) ज़मीन पर दे मारना, गदा देना
  • बहस में लाजवाब कर देना, हरा देना, नीचे कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹْخَنی

پَٹْخَنا کی تانیث، کسی چیز کو زمین پر دے مارنا

پَٹْخَنی دینا

(عموماً کشتی میں) زمین پر دے مارنا، گدا کا دینا

پَٹْخَنی کھانا

گرپڑنا، پچھڑ جانا

پَٹْخَنی بَتانا

رک : پٹخنی دینا.

پَٹَخْنا

زمین پر دے مارنا ، پچھاڑنا ؛ (بے پروائی سے) پٹکنا ، پھین٘کنا.

پَٹْخانا

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سل کے کناروں کی ناہمواری کو تکلے کی ضرب سے توڑ کر سیدھا اور برابر کرنا ، دھار سیدھی کرنا، کور جھاڑنا.

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

پَٹْخَنا دینا

(عموماً کشتی میں) زمین پر دے مارنا ، گدا کا دینا.

پَٹْخَنا کھانا

رک : پٹخنی کھانا معنی نمبر

پَٹْخَنا سُنانا

رک : پٹخنا دینا.

پاؤں پَٹَخْنا

stamp one's feet in anger

گَدَّم پَٹَخْنا

دھول دھپّا ، کشتم کشتا ، ہاتھ پائی.

گَدَّم پَٹَخْنی

دھول دھپّا ، کشتم کشتا ، ہاتھ پائی.

زَمِین پَر پَٹَخْنا

اُٹھا کر دے مارنا، زمین پر دے مارنا، پٹخنا دینا

سَر پَٹَخْنا

سر دے دے مارنا

پَیر پَٹَخْنا

اظہار ناراضگی کرنا، غصہ ہونا

جان کو پَٹَخْنا

آپا پیٹنا ، جان کھونا.

ہَتھیلی پٹخانا

تالی بجانا، ہتھیلی بجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْخَنی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْخَنی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone