تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَخْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹَخْنا

زمین پر دے مارنا ، پچھاڑنا ؛ (بے پروائی سے) پٹکنا ، پھین٘کنا.

سَر پَٹَخْنا

سر دے دے مارنا

پاؤں پَٹَخْنا

stamp one's feet in anger

پَیر پَٹَخْنا

اظہار ناراضگی کرنا، غصہ ہونا

گَدَّم پَٹَخْنا

دھول دھپّا ، کشتم کشتا ، ہاتھ پائی.

جان کو پَٹَخْنا

آپا پیٹنا ، جان کھونا.

زَمِین پَر پَٹَخْنا

اُٹھا کر دے مارنا، زمین پر دے مارنا، پٹخنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَخْنا کے معانیدیکھیے

پَٹَخْنا

paTaKHnaaपटख़ना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَٹَخْنا کے اردو معانی

فعل

  • زمین پر دے مارنا ، پچھاڑنا ؛ (بے پروائی سے) پٹکنا ، پھین٘کنا.
  • پھین٘ک دینا ، ڈال دینا ، (مجازاً) شادی کر دینا.
  • ۔ غیر فصیح ہے۔ دیکھو ٹپکنا۔

اسم، مذکر

  • ا. (عموماً کشتی میں) زمین پر دے مارنے یا گرانے کا عمل نیز اس کی آواز ، گدا کا ، بھدا کا.
  • کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپایا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، ترکنا ، چلّا ، شست.
  • ٹھوکر کھا کر گر پڑنے کی کیفیت جو اصطلاحاً پٹ خنا کھانا کہلاتی ہے.
  • ۔ کشتی میں زمین پردے مارنے کی آواز۔ اس جگہ پٹخنی بھی بولتے ہیں۔
  • سوجن وغیرہ کا کم ہونا ، گومڑے یا پھوڑے وغیرہ کا بیٹھ جانا ؛ کلوں یا رخساروں کا بوجہ علالت وغیرہ پچکنا.

Urdu meaning of paTaKHnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin par de maarana, pachhaa.Dnaa ; (beparvaa.ii se) paTaknaa, phenknaa
  • phenk denaa, Daal denaa, (majaazan) shaadii kar denaa
  • ۔ Gair fasiih hai। dekho Tapaknaa
  • e. (umuuman kashtii men) zamiin par de maarne ya giraane ka amal niiz us kii aavaaz, gadaa ka, bhaddaa ka
  • kamaan ke suro.n kii taan jo aam taur se taant kii hotii hai jis ke zariiye kamaan ke suro.n ko ta.Dpaayaa aur tiir ya galla chalaayaa jaataa hai, tarkNaa, chala, shist
  • Thokar kha kar gir pa.Dne kii kaifiiyat jo i.istlaahan piT khanna khaanaa kahlaatii hai
  • ۔ kashtii me.n zamiin parde maarne kii aavaaz। is jagah paTaKhnii bhii bolte hai.n
  • suujan vaGaira ka kam honaa, gom.De ya pho.De vaGaira ka baiTh jaana ; kilo.n ya ruKhsaaro.n ka bojh alaalat vaGaira pichaknaa

English meaning of paTaKHnaa

Verb

  • throw down with force

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹَخْنا

زمین پر دے مارنا ، پچھاڑنا ؛ (بے پروائی سے) پٹکنا ، پھین٘کنا.

سَر پَٹَخْنا

سر دے دے مارنا

پاؤں پَٹَخْنا

stamp one's feet in anger

پَیر پَٹَخْنا

اظہار ناراضگی کرنا، غصہ ہونا

گَدَّم پَٹَخْنا

دھول دھپّا ، کشتم کشتا ، ہاتھ پائی.

جان کو پَٹَخْنا

آپا پیٹنا ، جان کھونا.

زَمِین پَر پَٹَخْنا

اُٹھا کر دے مارنا، زمین پر دے مارنا، پٹخنا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَخْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَخْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone