تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْھرا" کے متعقلہ نتائج

پَتْھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَتَّھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَتْھراو

پتھر برسانے کا عمل ، سن٘گ باری.

پَتْھرا دینا

پتھر بنا دینا، بے حس و حرکت کر دینا

پَتْھرانا

پتھر کی حالت اختیار کر لینا ، سخت ہو جانا.

پَتْھرا جانا

(آن٘کھوں کا) چندھیا جانا، دیکھنے سے معذور ہوجانا، بینائی جاتی رہنا، بے نور ہوجانا .

پَتْھرا چَوتھ

پتھراو، پتھروں کی بوچھاڑ

پَتھراؤ

پتھر برسانے کا عمل، سن٘گ باری

پَتھراؤ کَرنا

to pelt with stones, to stone

پَتَّھر اُڑانا

(طباعت) چھاپے کے پتھر پر سے کاپی کی جمی ہوئی تحریر کو گھس کر مٹانا ؛ پتھر صاف کرنا .

پَتَّھر اُدھیڑْنا

۔ پرانا محاورہ ہے اب اس جگہ فصحائے لکھنؤ پتھر اکھاڑنا بولتے ہیں۔ ؎

پَتَّھر اَپنی ہی جَگَہ بھاری ہوتا ہے

انسان کی وقعت اپنی جگہ یا مقام پر ہی ہوتی ہے .

دِیدے پَتْھرا جانا

آن٘کھوں کا بے نور و بے حس و حرکت ہونا ، آنکھ کی روشنی جاتی رہنا ، اندھا ہوجانا (عالمِ نزع).

پُتْلِیاں پَتْھرا جانا

حیرت ، غشی یا نشے سے آن٘کھوں کی پتلیوں کا بے حس وحرکت ہوجانا .

نِیَّت میں خَطْرَہ جھُوْلِی میں پَتھرا

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

آنکھیں پتھرا جانا

آنکھوں کا کھلا اور بے حس و حرکت رہ جانا

آنکھ پتھرا جانا

آنکھ ہل چل نہ سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْھرا کے معانیدیکھیے

پَتْھرا

pathraaपथरा

نیز : پَتَّھرا

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پَتَّھر

  • Roman
  • Urdu

پَتْھرا کے اردو معانی

صفت

  • ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.
  • رک : پتھر (۱) .
  • پتھر سے متعلق ؛ رک : پتھر چوتھ ہونا .

شعر

Urdu meaning of pathraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka patthar ka vazan ya baaT
  • ruk ha patthar (१)
  • patthar se mutaalliq ; ruk ha patthar chauth honaa

English meaning of pathraa

Adjective

  • to turn into stone

पथरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाथनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَتَّھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَتْھراو

پتھر برسانے کا عمل ، سن٘گ باری.

پَتْھرا دینا

پتھر بنا دینا، بے حس و حرکت کر دینا

پَتْھرانا

پتھر کی حالت اختیار کر لینا ، سخت ہو جانا.

پَتْھرا جانا

(آن٘کھوں کا) چندھیا جانا، دیکھنے سے معذور ہوجانا، بینائی جاتی رہنا، بے نور ہوجانا .

پَتْھرا چَوتھ

پتھراو، پتھروں کی بوچھاڑ

پَتھراؤ

پتھر برسانے کا عمل، سن٘گ باری

پَتھراؤ کَرنا

to pelt with stones, to stone

پَتَّھر اُڑانا

(طباعت) چھاپے کے پتھر پر سے کاپی کی جمی ہوئی تحریر کو گھس کر مٹانا ؛ پتھر صاف کرنا .

پَتَّھر اُدھیڑْنا

۔ پرانا محاورہ ہے اب اس جگہ فصحائے لکھنؤ پتھر اکھاڑنا بولتے ہیں۔ ؎

پَتَّھر اَپنی ہی جَگَہ بھاری ہوتا ہے

انسان کی وقعت اپنی جگہ یا مقام پر ہی ہوتی ہے .

دِیدے پَتْھرا جانا

آن٘کھوں کا بے نور و بے حس و حرکت ہونا ، آنکھ کی روشنی جاتی رہنا ، اندھا ہوجانا (عالمِ نزع).

پُتْلِیاں پَتْھرا جانا

حیرت ، غشی یا نشے سے آن٘کھوں کی پتلیوں کا بے حس وحرکت ہوجانا .

نِیَّت میں خَطْرَہ جھُوْلِی میں پَتھرا

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

آنکھیں پتھرا جانا

آنکھوں کا کھلا اور بے حس و حرکت رہ جانا

آنکھ پتھرا جانا

آنکھ ہل چل نہ سکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone