تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"patchwork" کے متعقلہ نتائج
patchwork کے لیے اردو الفاظ
patchwork کے اردو معانی
اسم
- مختلف ٹکڑوں کی پیوند کاری سے تیار کردہ رنگا رنگ ابرے یا ہزار جامے کی رضائی وغیرہ ۔.
- کو ئی شے جو مختلف اجزا کو جوڑ کر بنائی گئی ہو ۔.
صفت
- پیوند کاری سے آراستہ ۔.
- (الف) پیوند نما ، قطعوں میں تقسیم (patchwork ) (ب) انمل بے جوڑ ، غیر مربوط۔:
patchwork के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुख़्तलिफ़ टुकड़ों की पैवंद कारी से तैय्यार करदा रंगा रंग अब्रे या हज़ार जामे की रज़ाई वग़ैरा ।
- कोई शैय जो मुख़्तलिफ़ अजज़ा को जोड़ कर बनाई गई हो ।
विशेषण
- पैवंद कारी से आरास्ता ।
- (अलिफ़) पैवंद नुमा , क़तओं में तक़सीम (patchwork ) (ब) एनिमल बेजोड़ , ग़ैर मरबूत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (patchwork)
patchwork
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔