تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَنگ بازی" کے متعقلہ نتائج

ڈُگّی

ڈھنڈورا، ڈُگڈُگی

ڈُگّی بَجْنا

ڈھون٘ڈورا پِٹنا ، اعلان ہونا.

ڈُگّی پِٹْنا

ڈگڈگی پٹنا، اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

ڈُگّی پِیٹْنا

ڈُگڈگی پینٹا ، مشہور کر دینا ، ڈھن٘ڈورا پیٹنا.

ڈُگّی پِٹْوانا

ڈُگڈگی پٹوانا ، اعلان کروانا ، ڈھن٘ڈورا پٹوانا.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَنگ بازی کے معانیدیکھیے

پَتَنگ بازی

pata.ng-baaziiपतंग-बाज़ी

اصل: ہندی

وزن : 1222

موضوعات: کھیل

پَتَنگ بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتن٘گ اُڑانے کا عمل، کنکوا اڑانے اور لڑانے کا کھیل، کنکوّا اڑانا، پتنگوں کا کھیل

English meaning of pata.ng-baazii

Noun, Feminine

  • kite-flying, the art of kite flying

पतंग-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पतंग उड़ाने की कला, पतंग उड़ाने का शौक़, पतंग उड़ाने की क्रिया या भाव, कनकव्वा उड़ाने और लड़ाने का खेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَنگ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَنگ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone