تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹاؤ" کے متعقلہ نتائج

پَٹاؤ

(کسی چیز کے) ڈھان٘کنے یا پاٹنے کا سامانا

پَٹاؤ دار

جس پر پٹاو (چھت یا پوشش) ہو ، پٹا ہوا ، ڈھکا ہوا.

پَٹاؤ کی ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاو کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لدائو کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹاؤ کے معانیدیکھیے

پَٹاؤ

paTaavपटाव

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پَٹاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی چیز کے) ڈھان٘کنے یا پاٹنے کا سامانا
  • چھت کو ٹائل یا دوسرے طریقے سے پاٹنے کا طریقہ نیز اس سے متعلق سامان تختے، بیم، لٹھے وغیرہ
  • چھت وغیرہ کی فرش بندی
  • کھیتوں میں سیلابی کیفتی، آبپاشی

Urdu meaning of paTaav

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ke) Dhaa.nkne ya paaTne ka saamaanaa
  • chhat ko Taayal ya duusre tariiqe se paaTne ka tariiqa niiz is se mutaalliq saamaan taKhte, biim, laTThe vaGaira
  • chhat vaGaira kii farsh bandii
  • kheto.n me.n sailaabii kaiftii, aabapaashii

English meaning of paTaav

Noun, Masculine

  • irrigation
  • stone or wood used in roofing

पटाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी वस्तु के) ढाँकने या पाटने का सामाना
  • छत को टायल या दूसरे तरीक़े से पाटने का ढंग अथवा उससे संबंधित सामान तख़्ते, बीम, लट्ठे इत्यादि
  • छत इत्यादि की फ़र्श बंदी
  • खेतों में बाढ़ की स्थिति, भूमि और खेती की सिंचाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹاؤ

(کسی چیز کے) ڈھان٘کنے یا پاٹنے کا سامانا

پَٹاؤ دار

جس پر پٹاو (چھت یا پوشش) ہو ، پٹا ہوا ، ڈھکا ہوا.

پَٹاؤ کی ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاو کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لدائو کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone