تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتال کی خَبَر لانا" کے متعقلہ نتائج

پَتال

پاتال

پَتال مَدھ

ایک قسم کا کیڑا زرد رن٘گ فربہ ان٘گوٹھے کے برابر اس میں گاڑھی رطوبت شہد کی طرح بھری ہوئی ہوتی ہے زمین کو کھودنے سے ایک گولی نکلتی ہے جس میں سوراخ کسی طرف نہیں ہوتا ، اس کو توڑیں تو یہ کیڑا نکلتا ہے ۔

پَتال جَنْتَر

تیل نکالنْے کا ایک طریقہ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چیز جس کو کا تیل نکالنا ہو اسے مٹی کے ایک ظرف میں بند کرکے گل حکمت کرتے ہیں اور اس کے پین٘دے میں پتلا سا سوراخ کردیتے ہیں اس سوراخ میں بالوں کا گچھا پھن٘سا کر اسے مٹی کے ایک اور ظرف پر رکھ دیتے ہیں اور چاروں طرف اس گڑھے میں آگ جلا دیتے ہیں ، جس کی آن٘چ سے تیل نکلتا اور بالوں میں سے رِس کر نیچے کے برتن میں آتا رہتا ہے ۔

پَتال آنوْلَہ

دواؤں کے کام میں آنے والا ایک پودا، جو بہت بڑا نہیں ہوتا

پَتال کُمْھڑا

ایک قسم کا جن٘گلی پودا جس کی بیل شکرقندی کی طرح زمین پر پھیلتی ہے اور شکرقندی ہی کی طرح جس میں گانٹھوں سے قند پھوٹتے ہیں، سب ایک طرح کے نہیں ہوتے اور دواؤں میں کام آتے ہیں

پَتالا

رک : پاتال ؛ ہندووں کے مذہبی علما زمین کو مسطح خیال کرکے اسے چودہ حصوں میں تقسیم کرتے ہیں جن میں سے سات حصے بالائی ہیں اور سات زیریں ، زیریں حصوں میں ساتویں حصے کا نام پتالا ہے ۔

پَتال دَنْتی

وہ ہاتھی جس کا دان٘ت نیچے کی طرف جھکا ہوا ہو یا دان٘ت کا جھکاؤ زمین کی طرف ہو ، ایسا ہاتھی عیب دار شمار ہوتا ہے ۔

پَتال کی خَبَر لانا

۔ دور کی خبر لانا۔ بات کی تہ کو پہنچنا۔

پَتال کو جانا

(کنایۃً) دفن ہوجانا ، مر جانا ۔

دیوالیے کی ساکھ پتال میں

دیوالیے پر کوئی اعتبار نہیں کرتا

سات پَتال میں کاڑْنا

تحت الثرَیٰ میں ڈال دینا.

جَڑ پَتال تَک پَہُنْچ گَئی ہے

(کام) نہایت مستحکم ہوگیا، مضبوط اور پائیدار ہوگیا ہے.

پَوَن کا پُوت ، پَتال کا راجَہ

ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .

جَوان جائے پتال، بُڑھیا مانگے بَھتار

الٹا زمانہ ہے جوان مرتی ہیں بڑھیاں خاوند مانگتی ہیں

آسمان سے پتال تک جانا

انتہائی کوشش کرنا

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتال کی خَبَر لانا کے معانیدیکھیے

پَتال کی خَبَر لانا

pataal kii KHabar laanaaपताल की ख़बर लाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَتال کی خَبَر لانا کے اردو معانی

  • ۔ دور کی خبر لانا۔ بات کی تہ کو پہنچنا۔
  • دقیق سے دقیق نکتہ یا بات دریافت کرلینا ، ناممکن کام کر دکھانا ، دور کی کوڑی لانا ؛ نہایت عیار و چالاک ہونا ۔

Urdu meaning of pataal kii KHabar laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ daur kii Khabar laanaa। baat kii taa ko pahunchnaa
  • dakiiq se dakiiq nukta ya baat daryaafat kar lenaa, naamumkin kaam kar dikhaanaa, daur kii ko.Dii laanaa ; nihaayat ayyaar-o-chaalaak honaa

English meaning of pataal kii KHabar laanaa

  • discover a secret

पताल की ख़बर लाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ दौर की ख़बर लाना। बात की ता को पहुंचना
  • दकी़क़ से दकी़क़ नुक्ता या बात दरयाफ़त कर लेना, नामुमकिन काम कर दिखाना, दौर की कोड़ी लाना , निहायत अय्यार-ओ-चालाक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتال

پاتال

پَتال مَدھ

ایک قسم کا کیڑا زرد رن٘گ فربہ ان٘گوٹھے کے برابر اس میں گاڑھی رطوبت شہد کی طرح بھری ہوئی ہوتی ہے زمین کو کھودنے سے ایک گولی نکلتی ہے جس میں سوراخ کسی طرف نہیں ہوتا ، اس کو توڑیں تو یہ کیڑا نکلتا ہے ۔

پَتال جَنْتَر

تیل نکالنْے کا ایک طریقہ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چیز جس کو کا تیل نکالنا ہو اسے مٹی کے ایک ظرف میں بند کرکے گل حکمت کرتے ہیں اور اس کے پین٘دے میں پتلا سا سوراخ کردیتے ہیں اس سوراخ میں بالوں کا گچھا پھن٘سا کر اسے مٹی کے ایک اور ظرف پر رکھ دیتے ہیں اور چاروں طرف اس گڑھے میں آگ جلا دیتے ہیں ، جس کی آن٘چ سے تیل نکلتا اور بالوں میں سے رِس کر نیچے کے برتن میں آتا رہتا ہے ۔

پَتال آنوْلَہ

دواؤں کے کام میں آنے والا ایک پودا، جو بہت بڑا نہیں ہوتا

پَتال کُمْھڑا

ایک قسم کا جن٘گلی پودا جس کی بیل شکرقندی کی طرح زمین پر پھیلتی ہے اور شکرقندی ہی کی طرح جس میں گانٹھوں سے قند پھوٹتے ہیں، سب ایک طرح کے نہیں ہوتے اور دواؤں میں کام آتے ہیں

پَتالا

رک : پاتال ؛ ہندووں کے مذہبی علما زمین کو مسطح خیال کرکے اسے چودہ حصوں میں تقسیم کرتے ہیں جن میں سے سات حصے بالائی ہیں اور سات زیریں ، زیریں حصوں میں ساتویں حصے کا نام پتالا ہے ۔

پَتال دَنْتی

وہ ہاتھی جس کا دان٘ت نیچے کی طرف جھکا ہوا ہو یا دان٘ت کا جھکاؤ زمین کی طرف ہو ، ایسا ہاتھی عیب دار شمار ہوتا ہے ۔

پَتال کی خَبَر لانا

۔ دور کی خبر لانا۔ بات کی تہ کو پہنچنا۔

پَتال کو جانا

(کنایۃً) دفن ہوجانا ، مر جانا ۔

دیوالیے کی ساکھ پتال میں

دیوالیے پر کوئی اعتبار نہیں کرتا

سات پَتال میں کاڑْنا

تحت الثرَیٰ میں ڈال دینا.

جَڑ پَتال تَک پَہُنْچ گَئی ہے

(کام) نہایت مستحکم ہوگیا، مضبوط اور پائیدار ہوگیا ہے.

پَوَن کا پُوت ، پَتال کا راجَہ

ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .

جَوان جائے پتال، بُڑھیا مانگے بَھتار

الٹا زمانہ ہے جوان مرتی ہیں بڑھیاں خاوند مانگتی ہیں

آسمان سے پتال تک جانا

انتہائی کوشش کرنا

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتال کی خَبَر لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتال کی خَبَر لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone