تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pastoral" کے متعقلہ نتائج

pastoral

ریوڑوں ، گلّوں یا گلّہ بانی سے متعلق ، شبانی۔.

pastoral staff

عصائے اسقف۔.

pastoral theology

دینیات جو دینی سچائی کو عوام کی روحانی ضروریات کے حوالے سے دیکھتی ہے۔.

pastorale

سازوں کی ایک دھیمی چال کی موسیقی ، مخلوط تالوں کے ساتھ جس میں عموماً بھاری گونجتے سُر شامل ہوتے ہیں۔.

pastoralist

آسٹر گلّہ بان ، گڈریا ، راعی۔.

postural

وَضعی

pastureland

اسم معنی ۱۔.

postdiluvial

حضرت نوح﷼ کے طوفان کے بعد کا

postdiluvian

طُوفانِ نُوع کے بَعد کا

پَسْتَرْلِنگ

چرچٹا.

pastoral کے لیے اردو الفاظ

pastoral

ˈpɑː.stər.əl

pastoral کے اردو معانی

صفت

  • ریوڑوں ، گلّوں یا گلّہ بانی سے متعلق ، شبانی۔.
  • چراگاہ کے طور پر استعمال ہونے والی (زمین).
  • دیہی زندگی کی عکاسی کرنے والی عموماً تخیلاتی ، رومانی (نظم ، تصویر وغیرہ).
  • سربراہ کلیسا کے حسب حیثیت یا اس کے متعلق ۔.
  • شاگرد وں یا طالب علموں کی بہبود کی بابت استادکی ذمہ داری کے متعلق ۔.

اسم

  • رومانی ڈراما ، نقاشی یا نظم جس میں دیہاتی مناظر یا دیہی زندگی کی فضا ہو ، راعیانہ ۔.
  • گرجا کے امام یا بڑے پادری (خصوصاً) اسقف کی طرف سے گرجا کے پادریوں یا عام لوگوں کے نام مراسلہ۔.

pastoral के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • रेवड़ों , गुलों या गल्ला बानी से मुताल्लिक़ , शिबानी।
  • चरागाह के तौर पर इस्तिमाल होने वाली (ज़मीन)
  • देही ज़िंदगी की अक्कासी करनेवाली उमूमन तख़ीलाती , रूमानी (नज़म , तस्वीर वग़ैरा)
  • सरबराह किलीसा के हसब-ए-हैसियत या इस के मुताल्लिक़ ।
  • शागिर्दों या तालिब-ए-इल्मों की बहबूद की बाबत उस्ताद की ज़िम्मेदारी के मुताल्लिक़ ।

संज्ञा

  • रूमानी ड्रामा , नक़्क़ाशी या नज़म जिस में देहाती मुनाज़िर या देही ज़िंदगी की फ़िज़ा हो , राईआना ।
  • गिरजा के इमाम या बड़े पादरी (ख़ुसूसन) उस्क़ुफ़ की तरफ़ से गिरजा के पादरीयों या आम लोगों के नाम मुरासला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pastoral)

نام

ای-میل

تبصرہ

pastoral

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone