تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْت کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَسْت کَرْنا

past karnaaपस्त करना

محاورہ

مادہ: پَسْت

موضوعات: فقرہ

پَسْت کَرْنا کے اردو معانی

  • نیچا دکھانا ، زیر کرنا ، (مجازاً) ذلیل کرنا .
  • تھکا دینا ، شل یا ہلکان کرنا ، اٹھنے کا دم نہ چھوڑنا .
  • توڑنا ، معطل یا فسخ کر دینا (ارادہ و ہمت وغیرہ کے ساتھ).
  • ۔ مغلوب کرنا۔ نیچا دکھانا۔ ؎ ۲۔ ہلکان کرنا۔ تھکا دینا۔ (فقرہ) آج ذراسی بات پر اس نے اپنی عورت کو بھُس کر کے ایسا مارا کہ سارے بدن میں نیل پڑگئے۔ بالکل پست کردیا۔ ۳۔ نیچا کرنا۔ (فقرہ) آپ نے اس جگہ مکان کی کرسی پست کردی۔ ۴۔ (ہمت کے لئے) توڑ دینا۔ (فقرہ) آپ کے بیجا مواخذے نے میری ہمت پست کردی۔

English meaning of past karnaa

  • defeat, beat down, put down, humiliate, abase, to depress, deprive of courage and energy

पस्त करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ मग़्लूब करना। नीचा दिखाना। २। हलकान करना। थका देना। (फ़िक़रा) आज ज़रासी बात पर इस ने अपनी औरत को भुस कर के ऐसा मारा कि सारे बदन में नील पड़ गए। बिलकुल पस्त कर दिया। ३। नीचा करना। (फ़िक़रा) आप ने इस जगह मकान की कुर्सी पस्त करदी। ४। (हिम्मत के लिए) तोड़ देना। (फ़िक़रा) आप के बेजा मुवाख़िज़े ने मेरी हिम्मत करदी।
  • तोड़ना, मुअत्तल या फ़सख़ कर देना (इरादा-ओ-हिम्मत वग़ैरा के साथ)
  • थका देना, शॅल या हलकान करना, उठने का दम ना छोड़ना
  • नीचा दिखाना, ज़ेर करना, (मजाज़न) ज़लील करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone