تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسپائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسپائی کے معانیدیکھیے
پَسپائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شکست خوردگی، ہار، ہزیمت، شکست، مات، پیچھے ہٹنا، جنگ میں پیچھے ہٹنا
- پیچھے ہٹنے کی حالت و کیفیت
شعر
لازم تھا جست بھرنے کی خاطر یہ کام بھی
واقف میں اپنے آپ کا پسپائی سے ہوا
پشت پر یاروں کی پسپائی کا نظارہ تھا شاید
دشمنوں کا مسکراتا ایک لشکر سامنے تھا
وہ تو کہئے بات کہ فرصت نہ تھی ورنہ اجل
پوچھتی گاوے زمیں سے اور پسپائی کہ بس
पसपाई के हिंदी अर्थ
پَسپائی کے مترادفات
پَسپائی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسپائی)
پَسپائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔