تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسَنْدِیْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسَنْدِیْدَہ کے معانیدیکھیے
پَسَنْدِیْدَہ کے اردو معانی
صفت
- مقبول، مرغوب، منتخب، پسند کے قابل، جو حسب دلخواہ ہو، پسند کے قابل
شعر
حسد کا رنگ پسندیدہ رنگ ہے سب کا
یہاں کسی کو کوئی اب دعا نہیں دیتا
کیوں سدا پہنے وہ تیرا ہی پسندیدہ لباس
کچھ تو موسم کے مطابق بھی سنورنا ہے اسے
بوئے اقرار بھی آتی ہو جو انکار کے ساتھ
ایسے انکار پسندیدہ ہیں اقرار کے ساتھ
English meaning of pasandiida
पसंदीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पसंद के क़ाबिल, जो पसंद हो, पसंद किया हुआ, पसंद आने वाला, रुचिकर, मन को अच्छा लगने वाला, मनोवांछित, दिलपसंद, प्रिय, मनभावन
پَسَنْدِیْدَہ کے مترادفات
پَسَنْدِیْدَہ کے متضادات
پَسَنْدِیْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسَنْدِیْدَہ)
پَسَنْدِیْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔