تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَس و پیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَس و پیش کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: ملبوسات
پَس و پیش کے اردو معانی
فعل متعلق
- فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .
- آس پاس ، اِدھر اُدھر ، کسی خاص حد (زمان یا مکان) کے اندر ، کہیں نہ کہیں .
- اونچ ن٘یچ ، برائی بھلائی ، انجام ، آگا پیچھا ، نشیب و فراز .
- لیت و لعل ، حیل حجت .
- (لباس کا) اگلا اور پچھلا حصہ .
- آگا پیچھا ، تفاوت ، فرق .
شعر
عشق کو عرض تمنا میں بھی لاکھوں پس و پیش
حسن کے واسطے انکار بھی آساں ہو جائے
اک کہانی کے پس و پیش تری آہٹ ہے
گھاس کے کنج نہیں کائی کے تالاب نہیں
یوں ہی لوگوں کے پس و پیش میں چلتے چلتے
گرد اڑتی ہے بکھر جاتا ہے نام اپنا بھی
English meaning of pas-o-pesh
Adverb
- indecision, hesitation, vacillation
पस-ओ-पेश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इस बात का विचार कि यह काम करने पर क्या लाभ अथवा क्या हानि होगी। ऊँच-नीच।
- कोई काम करने के समय मन में होने वाला यह भाव कि आगे बढ़ें या पीछे हटें। असमंजस। आगा-पीछा। सोच-विचार।
پَس و پیش کے مترادفات
پَس و پیش کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَس و پیش)
پَس و پیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔