تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسِ پُشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِ پُشْت کے معانیدیکھیے
پَسِ پُشْت کے اردو معانی
فعل متعلق
- پیچھے، عقب میں، غیبت میں، پیٹھ پیچھے، (متعلق شخص کی) عدم موجودگی میں
شعر
غم وفا کو پس پشت ڈالنا ہوگا
کھٹک رہا ہے جو کانٹا نکالنا ہوگا
گئے سر سے جبکہ وہ تا کمر تو الف ادھر کا ہوا ادھر
ترا جوڑا کھلتے ہی بال سب پس پشت آ کے بلا ہوئے
یوں بظاہر تو پس پشت نہ ڈالو گے ہمیں
جانتے ہیں بڑی عزت سے نکالو گے ہمیں
English meaning of pas-e-pusht
Adverb
- behind the back, at the back
पस-ए-पुश्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- पीठ-पीछे, परोक्ष में, गै़र मौजूदगी में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسِ پُشْت)
پَسِ پُشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔