تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسِ پُشْت ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِ پُشْت ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پَسِ پُشْت ڈالْنا

pas-e-pusht-Daalnaaपस-ए-पुश्त-डालना

وزن : 1221212

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

Roman

پَسِ پُشْت ڈالْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • (کسی بات) سے بے پروائی کرنا، نظر انداز کر دینا، لائق التفات نہ سمجھنا، ترک کر دینا، توجہ نہ دینا

Urdu meaning of pas-e-pusht-Daalnaa

Roman

  • (kisii baat) se beparvaa.ii karnaa, nazarandaaj kar denaa, laayaq ilatifaat na samajhnaa, tark kar denaa, tavajjaa na denaa

English meaning of pas-e-pusht-Daalnaa

Persian, Hindi - Adverb

  • ignore

पस-ए-पुश्त-डालना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • (किसी बात) से बेपरवाही करना, नज़रअंदाज कर देना, ध्यान न देना, आनाकानी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسِ پُشْت ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسِ پُشْت ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone