تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْواہ" کے متعقلہ نتائج

ڈَرْپوک

بُزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکی

بُزدلی ، کم ہمّتی.

ڈَرْپوکْنا

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکِیا

ڈرنے والا ، کم ہمّت.

ڈِراپ کَرْنا

اپنے ساتھ سواری میں بیٹھا کر کسی جگہ پہنچانا.

ڈور پَکَڑْنا

سلسلہ قائم کرنا ، رشتہ جوڑنا ، تعلق پیدا کرنا ، ڈور تھامنا ، تعلقات استوار کرنا.

ڈوری پَکَڑْنا

کسی سے رِشته استوار رکھنا، تعلق قائم کرنا

دائِرَہ پَکَڑْنا

دف سنبھالنا، گانے بجانے کی محفل جمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْواہ کے معانیدیکھیے

پَرْواہ

parvaahपरवाह

وزن : 221

موضوعات: عوامی

پَرْواہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فکر، خیال، توجہ
  • غرض یا شوق
  • نگرانی، حفاظت

شعر

English meaning of parvaah

Noun, Feminine

परवाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भरोसा,आसरा, देख-भाल, सावधानी, बचाव, संभालना, सहानुभूति, आवभगत
  • मुखिया, प्रवाहिनी, नेतृत्व करना, दे. परवा। (लोक प्रयुक्त)

پَرْواہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone