تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْسال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْسال کے معانیدیکھیے
پَرْسال کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر، تخلص
- گزرا ہوا سال، پچھلا برس
- آئندہ سال، اگلا سال
ہندی - اسم، مؤنث
- ایک قسم کی گھاس جو پانی میں پیدا ہوتی ہے، اسے پساری بھی کہتے ہیں
شعر
کیوں نہ دیکھوں چمن کو حسرت سے
آشیاں تھا مرا بھی یاں پرسال
پرسال شاید ہم کر چکے ہیں
چاک گریباں تا دامن ایجاد
English meaning of parsaal
Sanskrit - Noun, Masculine, Pen Name
- last year, previous year
- next year, coming year
Hindi - Noun, Feminine
- a kind of grass which is grows in water
परसाल के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, उपनाम
- गत वर्ष, पिछले साल
- आगामी वर्ष, अगले साल
हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार की घास जो पानी में पैदा होती है, इसे पससारी भी कहते हैं
پَرْسال کے مترادفات
پَرْسال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْسال)
پَرْسال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔