تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْم نَرْم" کے متعقلہ نتائج

پَرْم نَرْم

انگریزی لفظ فلانل کو اردو میں پُھلالین اور فلالین تلفظ کرتے ہیں اور اب عام طور سے یہی نام مشہور ہے اس کپڑے کے ہندوستانی نام پتق ، پرم نرم ، پھوک اور تسی تھے جو اعلیٰ قسم کی پشم سے خاب دار اور بغیر خاب کا یعنی روئیں دار اور بغیر روئیں کا تیار کیا جاتا تھا جب سے یورپ سے آنا شروع ہوا ہے وہاں کا نام معروف عام ہوگیا ہے .

جامَہ وار پَرْم نَرْم

عہد اکبری میں ایک قسم کا پشمینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْم نَرْم کے معانیدیکھیے

پَرْم نَرْم

parm-narmपर्म-नर्म

  • Roman
  • Urdu

پَرْم نَرْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگریزی لفظ فلانل کو اردو میں پُھلالین اور فلالین تلفظ کرتے ہیں اور اب عام طور سے یہی نام مشہور ہے اس کپڑے کے ہندوستانی نام پتق ، پرم نرم ، پھوک اور تسی تھے جو اعلیٰ قسم کی پشم سے خاب دار اور بغیر خاب کا یعنی روئیں دار اور بغیر روئیں کا تیار کیا جاتا تھا جب سے یورپ سے آنا شروع ہوا ہے وہاں کا نام معروف عام ہوگیا ہے .

Urdu meaning of parm-narm

  • Roman
  • Urdu

  • angrezii lafz falaanal ko urduu me.n phulaaliin aur falaaliin talaffuz karte hai.n aur ab aam taur se yahii naam mashhuur hai is kap.De ke hinduustaanii naam putk, param naram, phuuk aur tusii the jo aalaa kism kii pashm se Khaabdaar aur bagair Khaab ka yaanii ro.ii.n daar aur bagair ro.ii.n ka taiyyaar kiya jaataa tha jab se yuurop se aanaa shuruu hu.a hai vahaa.n ka naam maaruuf aam hogyaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْم نَرْم

انگریزی لفظ فلانل کو اردو میں پُھلالین اور فلالین تلفظ کرتے ہیں اور اب عام طور سے یہی نام مشہور ہے اس کپڑے کے ہندوستانی نام پتق ، پرم نرم ، پھوک اور تسی تھے جو اعلیٰ قسم کی پشم سے خاب دار اور بغیر خاب کا یعنی روئیں دار اور بغیر روئیں کا تیار کیا جاتا تھا جب سے یورپ سے آنا شروع ہوا ہے وہاں کا نام معروف عام ہوگیا ہے .

جامَہ وار پَرْم نَرْم

عہد اکبری میں ایک قسم کا پشمینہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْم نَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْم نَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone