تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِیوار" کے متعقلہ نتائج

عائِلَہ

خاندان، کُنبہ، گروہ

عائِلَہ جِینی

(حیانیات) نسلی یا نوعی ارتقا کا یا اس کے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِیوار کے معانیدیکھیے

پَرِیوار

parivaarपरिवार

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

دیکھیے: پروار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرِیوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پَروار، خاندان، اہل و عیال، فیملی، کنبہ

شعر

Urdu meaning of parivaar

  • Roman
  • Urdu

  • parivaar, Khaandaan, ahal-o-ayaal, faimilii, kumbaa

English meaning of parivaar

Noun, Masculine

  • family, people of a family

परिवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिवार
  • एक घर में और विशेषतः एक कर्ता के अधीन या संरक्षण में रहनेवाले लोग, एक ही पूर्व पुरुष के वंशज, कुम्बा, ख़ानदान, एक ख़ानदान के लोग
  • किसी घर में माता-पिता और उनकी संतानों का समूह; कुटुंब; कुल
  • एक रक्त संबंध के लोग
  • किसी संस्था या व्यवसाय से जुड़े व्यक्तियों का समूह
  • वंश; ख़ानदान
  • बाल-बच्चे
  • किसी के पास रहने और उसके साथ चलने वाले लोग
  • एक ही तरह की वस्तुओं का समूह या वर्ग
  • सजातीय व्यक्ति।

پَرِیوار سے متعلق دلچسپ معلومات

پریوار اردو کے بعض کرم فرما ’’خاندان، گھرانہ، خانوادہ، گھربار، کٹم، ٹبر، اہل خانہ، اہل خاندان‘‘ جیسے لفظوں کے ہوتے ہوئے ’’پریوار‘‘ جیسا لفظ استعمال کرتے ہیں تو اسے اردو کی بد نصیبی نہ کہیں تو اور کیا کہیں۔’’سنگھ پریوار‘‘ کی بات اور ہے، کہ وہ ایک اصطلاح ہے۔ لیکن عام حالات میں ’’پریوار‘‘ کا استعمال نہایت نامناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عائِلَہ

خاندان، کُنبہ، گروہ

عائِلَہ جِینی

(حیانیات) نسلی یا نوعی ارتقا کا یا اس کے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِیوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِیوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone