تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَریشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَریشانی کے معانیدیکھیے
پَریشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پریشان (رک) کا اسم کیفیت، انتشار، سرگردانی، فکر، دکھ، مصیبت
شعر
چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے
عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے
پریشاں ہونے والوں کو سکوں کچھ مل بھی جاتا ہے
پریشاں کرنے والوں کی پریشانی نہیں جاتی
دیکھ لیتے جو مرے دل کی پریشانی کو
آپ بیٹھے ہوئے زلفیں نہ سنوارا کرتے
اس سے کچھ خاص تعلق بھی نہیں ہے اپنا
میں پریشان ہوا جس کی پریشانی پر
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
English meaning of pareshaanii
Noun, Feminine
- distress, confusion, trouble, distress, bewilderment, anxiety
परेशानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- परेशान होने की अवस्था या भाव, उद्वेग पूर्ण विकलता, हैरानी, व्याकुलता, बेचैनी, चिंता, फ़िक्र, दुःख, तक्लीफ़, काम में होने वाला कष्ट या झंझट, वह बात या विषय जिससे कोई परेशान हो
- परेशान होने की अवस्था या भाव; व्याकुलता; उद्विग्नता; हैरानी
- किसी काम में होने वाला कष्ट या झंझट
- चिंता
- असुविधा।
پَریشانی کے مترادفات
پَریشانی کے متضادات
پَریشانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَریشانی)
پَریشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔