تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پریشاں نظری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پریشاں نظری کے معانیدیکھیے
پریشاں نظری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نگاہ کا ٹھکانے نہ ہونا
شعر
اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھو
آئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا
معلوم ہوا اور ہے اک عالم اسرار
آئینۂ ہستی کی پریشاں نظری سے
اعجاز ہے یہ تیری پریشاں نظری کا
الزام نہ دھر عشق پہ شوریدہ سری کا
English meaning of pareshaa.n-nazarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- troubled eyes, distressed eyes
परेशाँ-नज़री के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दृष्टी का ठिकाने न होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پریشاں نظری)
پریشاں نظری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔