تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پریشاں خاطر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پریشاں خاطر کے معانیدیکھیے
پریشاں خاطر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا دل پریشاں ہو، افسردہ دل، اداس، فکر مند، متردد
شعر
ہے غم حال میں انسان پریشاں خاطر
فکر فردا کی کوئی بات کروں یا نہ کروں
English meaning of pareshaa.n-KHaatir
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- distressed or troubled in mind
परेशाँ-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- व्यग्रचित्त, व्यस्तमना, जिसका मन ठिकाने न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پریشاں خاطر)
پریشاں خاطر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔