تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدیسی" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

سَلِیقَہ شِعاری

تمیز داری، سلیقہ مندی، سگھڑپن، شائستگی

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

بے سَلِیقَہ

بے شعور، بے تمیز، بے ڈھنگا

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

خوش سَلِیقَہ

باتمیز، سلیقہ شعار، سلیقہ مند، نیک اطوار، اچھے سلیقہ والا شخص

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدیسی کے معانیدیکھیے

پَرْدیسی

pardesiiपरदेसी

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: پودا

پَرْدیسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر ملک کا‏،غریب الوطن‏، مسافر، باہر سے آیا ہوا
  • غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی
  • پردیس سے منسوب، غیر ملکی، خارجی
  • (مجازاً) دیس دیس گھومنے والا، مسافر
  • بھارت میں گوارے (موسم گرما کا ایک پھلی دار پودا) کی تین مشہور اقسام ہیں، ان میں سے ایک قسم پردیسی، جو چھ فٹ اونچی بڑھتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pardesii

Noun, Masculine

परदेसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परदेस से संबंधित, ग़ैर मुल्की, ग़ैर मुलक का, बाहरी, अपना घर छोड़कर दूसरे शहर में रहने वाला, देस देस घूमने वाला, मुसाफ़िर, अन्यदेशीय, अजनबी, बाहर से आया हुआ
  • एक ग्रीष्मकालीन सेम संयंत्र, जो छः फ़ुट ऊंची बढ़ती है

پَرْدیسی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone